Jis Ishq Main Shak Or Wehm Ki Bimar Par Jay Wo Ishq Kbhi Kamiyab Nh Hota Bhale Kitnaa Bh sacha or Pak Ho 🚶🚶🚶
اپنی خوداری کو پامال نہیں کرسکتے
ان کا نمبر ہے، مگر کال نہیں کر سکتے
😭Tanha Aliyan😭😭😭
حاصلِ زندگی، حسرت کے سوا، کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں ❤️💔
"ساری دنیا کی محبّت سے کنارا کر کے۔۔۔۔💕
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے۔۔۔💕
。..❤S Jan😜😚❤❤
"ساری دنیا کی محبّت سے کنارا کر کے۔۔۔۔💕
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے۔۔۔💕
。.S Jan❤❤
تم ایک شاعر کی محبت ہو
صدا مہکتی رہوگی لفظوں میں ! ♥️
。...S❤❤ Jaan..❤
o wadiyoo Wadiyun. Galiyun Kahye wafa ta Kan Na Kahye😚😚😚🙏💔💔