جس کے نام کی مسکراہٹ سے دن شروع ہوتا تھا
اس کے نام کی اداسی پر اب رات ختم ہوتی ہے❤🔥
کوشش مت کرو ہمارے برابر آنے کی 💪✌
💯✔ جناب✔💯
ہمارا معیار تمہارے بس کی بات نہیں 😍
میں نے بہت سارےsad songs جمع کر لیے 😓
بس اب کوئ دھوکہ دینے والی💃 مل جاۓ 😂😂😂😂
😁😁
میں پیار لکھتا رہا اور وہ پیاز پیاز پڑتی رہی 🤔
اک نقطے نے ہماری محبت کا سالن بنا دیا
🤭🤭🙈🙈😂
😂😂🤣🤣🤣🤣😂
دل میں پورے 64GB جگہ خالی ہے☺️
فکر مند نہ ہوں موٹی لڑکی بھی آ سکتی ہے😜
😂😂😂
اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
🌞🤣😂😁😃
سنو اپنا نمبر دينا __!!🤣
آج آپ کو لوڈ کروانے کا دل کر رہا ہے ___!!🙈😍😂
😘🤣🙈
🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے. کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
Girls Bewafa Q Hoti Hy Yar🤔🤔🤔
شام ہوتی ہے تو ایک شخص میرے وجود میں💜
_______میرے جینے کی وجہ کا احساس دلا جاتا ہے🧡🙈🥰
تجھے پانا ہی میری محبت نہیں ہے💞💞
تیرا احساس بھی میرے جینے کی وجہ ہے💖💖
*. ہم جو بھی چیز رکھتے کمال کی رکھتے ہیں 💖 💯
*. یقین نہ آئے تو 👆
*. خود کی مثال لے لو 💓👉😎
#ميں کل بھی عروج پر تھا آج بھی عروج پر ہوں 💓
بس کچھ انداز بدلہ ہے کچھ #منافق يار بدلے ہيں👍
وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی😍
اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain