لوگ اپنی بوریت
دور کرنے کے لئے آپ کو عزیز رکھتے ہیں
تو اسے" محبت" سمجھنے کی غلطی نا کیجئےگا🥀
" بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,..
تم آج بھی ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہو "♥️🔥
بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها
سو ہم نے خود کو بےوفا لکها 🔥💔
آئی فون نہیں !
محترمہ
قرآن مجید دے سکتا ہوں❤
🌹 Çútë Bóy Älíyââñ🌹
کبهی سوچا اگر فیسبک یا واٹس ایپ نه هوتی... 😉
تو عاشقوں نے چٹهیاں بهیج بهیج کے کبوتر پاگل کر دینے تهے.. 😂😉😂
جس کے بدلے میں مجھے تم مل جاو ❤️❤️❤️
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں❤️❤️❤️
🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀
*زندگی کتنی ہی مشکل، راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہوجائیں۔ اللّٰه تعالٰی پر بھروسہ رکھیں کیونکہ صِرف وہی ہمارا مشکل کُشا ہے_*
🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain