*💕لوگوں سے لگائی جانے والی امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں اسلئے خوشحال زندگی گزارنے کیلئے ضروری ہے آپ اپنی امیدوں کو اپنے رب سے وابستہ کر لیں💕*
*💕کسی کو یہ احساس نہ ہونے دیں کہ آپ ان پر مرتے ہیں ورنہ یقین رکھیں اپ پل پل مریں گے💕*
.
. Tanha Aliyaan 😊😊
زندگی میں اتنے کامیاب ضرور ہو جاؤ....
کہ تمہیں رد کرنے والا زندگی میں جب کبھی اچانک تمہیں دیکھے تو پچھتائے تمہیں کھونے پر
🌹 Tanha🌹
💐 Aliyaan💐
ملک کے حالات صرف کنوارے
ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ
تو اپنی مرضی سے چینل بھی
نہیں بدل سکتے😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain