میچ نہ ہونے کی وجہ سے آج سپر لیگ کی ٹیموں نے آپس میں لوڈو کھیلی ، لاہور قلندرز کے ہارنے کی اطلاع، ذرائع 😂
آپ کی پی ایس ایل کی فیورٹ ٹیم پوئنٹ کونسے نمبر پر ہے؟
لاہور والے بتانے سے شرمانا نہیں۔ 😂میں لاہور قلندر کو 😎
آپ کونسا شیمپو استعمال کرتے ہیں۔
میں تو 👈جام شیرین😜😜😜
لڑکیوں ضروری نہیں آپ کی شادی کسی رئیس ہو، سمجھدار انسان کا انتخاب کرو پیسہ بھی آجائے گا
ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊
قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ💗
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝
بہت دل کرتا ہے تم سے رات بھر بات کرنے کا
پر ہاۓ یہ تیرا نظر انداز کرنا ۔۔۔۔۔۔۔😭😭
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو....!!!
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں...!!!
🔥میری صدیاں بگاڑ دی تم نے🔥
صرف اپنے لمحے سنوارنے کی خاطر
عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے__
آدھی دنیا پاگل_آدھی شاعر بنا رکھی ہے💘
آج کے دور کا سب سے مضبوط ترین رشته
انگھوٹے اور ________ٹچ موبائل کا ھے😐😜😜
ℛℐ ᗅℒⅈ
کون کرتا ہے وفاؤں کا تقاضا تم سے..
😢😢. @ 😪 😪
ہم تو اک جھوٹی تسلی کے طلبگار تھے بس...
انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا شناختی کارڈ پر نظر اتا ہے ۔۔😫😥😓😒🙁
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا فیس بک پر نظر آتا ہے ۔😂😂😂😁😁
لڑکیوں سے کھبی بحث نیں کرے 😅😛
خاص کر ان سے جنہیں انگلش بھی آتی ھو😂😂
اس نے پوچھا آپکی تعریف؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہو گی😁
دل❤ چھوٹا ہے آپکا😂🙈
ایک🕺 پاگل دوسرے پاگل سےکھا: میری مٹھی میں کیا ہے...
🏌️دوسرا پاگل ٹرین کا انجن...
پہلا پاگل: تم نےدھواں نکلتا دیکھ لیا ہوگا۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
فنی پوسٹ کرو تو کہتے بونگیاں مارتی😕
سیڈ پوسٹ کرو تو 😂😂 والا ری ایکٹ کرتے
تواڈا مسلہ کی اے😈
میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂
کبھی جو سامنا اُن کا ہوا تو کہہ دیں گے💔
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جاتے💔
مرد کی اتنی وفا کافی ہے کہ چار کا حق رکھتے ہوئے ساری زندگی ایک کے ساتھ گزارتا ہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain