Damadam.pk
Masoomkhan11's posts | Damadam

Masoomkhan11's posts:

Masoomkhan11
 

*_🌷🌷❣_*
خوشی میں ہزاروں لوگ ساتھ دیتے ہیں اپنے وہ ہوتے ہیں جو غم میں ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں،ایسے لوگ دنیا میں کم ملتے ہیں......!!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*

Masoomkhan11
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮯ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﮑﮍ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ*
*🥀*

Masoomkhan11
 

✍🏻 *خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں۔*
📚 *. 📚

Masoomkhan11
 

✍🏻 *آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رھیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہوں گے اور نہ ہی لوگ*.* 📚

Masoomkhan11
 

💚💚💚💚💚💚
*احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔*
💚💚💚💚💚💚

Masoomkhan11
 

💚💚💚💚💚💚
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
💚💚💚💚💚💚

Masoomkhan11
 

✍🏻 *کبھی کبھی انسان اتنا تنہا ہو جاتا ہے کہ اس کے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚

Masoomkhan11
 

✍🏻 *جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جاۓ تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚

Masoomkhan11
 

دلوں پہ راج کرتے ہیں
محبت جن سے ہو جاۓ 💗
🌹🌺😍وفائیں میری یاد کرو گئے۔😍🌺🌹

Masoomkhan11
 

*تجھ کو چاھا تو تیرے غم بھی لگائے سینے سے*
*ایسی بے لوث محبت کدھر ھوتی ھے*

Masoomkhan11
 

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں

Masoomkhan11
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

Masoomkhan11
 

اگر کوئی بھوک سے مرتا ہے تو اس کے ذمہ دار آس پاس کے صاحب حثیت لوگ ہیں نہ کہ ریاست😎
Right think

Masoomkhan11
 

💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں💕

Masoomkhan11
 

سب اپنے Janu کا آخری میسج کمینٹ کریں
دیکھیں کیسے حالات چل رہے ہیں😜😂😂😂

Masoomkhan11
 

*ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!*
*ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!❤❤*

Masoomkhan11
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

Masoomkhan11
 

میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ھو 😍
.
.
.
.اور میں مروڑ کے رکھ دو😡
ہر دفعہ بندہ رومینٹک موڈ میں نہیں ھوتا😝😝😝😂😂😂

Masoomkhan11
 

ایک مچھر لڑکی کے ہونٹ سے اٹھ کر
شیخ کی چائے میں گر گیا....
شیخ نے اس کو نکال کر پھینکا اور کہا:
حرامی!!
مزے وہاں اور غسل یہاں😂😂

Masoomkhan11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉