❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💞💞
بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💞💞
یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے نا❤😊
یہ ساری محبتوں کی ماں ہوتی ہے💯✅
#چاھت:;🔥
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤
دل بھی تو نے بنیا اور نصیب بھی تو نے💗💗 اے اللہ پہر کیوں وہ نصیب میں 💔نہیں جو دل مے ہے
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں..!!
💕
اب سزائے عشق -- تو ہر لمحہ عذاب لگتا ہے..!!
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
ﻣﮑﻤﻞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟـﺲ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺍﻟـﻔـﺎﻅ ﮐـﯽ ﺑـﺠـﺎﺋﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﻋﻤﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮐﺮﺩﺍﺭ ھے.....!!!!!
شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅
بابا جی کہتے ہیں
رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے
امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس
کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁
نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔
ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!❤❤
مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😂😂
❣🤲🏻 🌙۔
*کسی نے پتھر سے کہا آؤ انسان بن جاؤپتھر نے جواب دیا ابھی ھمارے اندر وہ سختی پیدا نہیں ھوئی.*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*زندگی کبھی آپ سے معذرت کرنے والی نہیں ہے اسے گٌزارنا سیکھیں۔*
*❣دبستان ادب 🌙*
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*جب ٹھوکریں کھا کر بھی نہ گرو تو سمجھ لینا اللہ نے تھام لیا ہے*
*🥀*
*بعض اوقات آپ کو اپنے متعلق کہی گئیں باتوں کا اتنا دکھ نہیـں پہنچتا ... جتنا اس بات سے ... کہ یہ باتیں کس نے کی ھیــــں ......!!!*💞💞
کس پر کرے بھروسہ ،
نہیں کوئی اپنا ۔۔۔
یہ غم نہیں غم عاشقی ہے،
ذرا سنبھال کے چل یہاں کوئی نہیں اپنا۔۔۔💔 ساقی جی 💔
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
خوشی میں ہزاروں لوگ ساتھ دیتے ہیں اپنے وہ ہوتے ہیں جو غم میں ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں،ایسے لوگ دنیا میں کم ملتے ہیں......!!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*رشتے اگر دل میں ھوں تو توڑنے سے بھی نہیـں ٹوٹتے ... اور اگر رشتے دماغ میں ھوں ... تو جوڑنے سے بھی نہیـں جڑتے ......!!!*💞💞
کس پر کرے بھروسہ ،
نہیں کوئی اپنا ۔۔۔
یہ غم نہیں غم عاشقی ہے،
ذرا سنبھال کے چل یہاں کوئی نہیں اپنا۔۔۔💔 ساقی جی 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain