نیت اور سوچ اچھی ہونی چاہیے باتیں تو کوٸی بھی اچھی کر سکتا ہے 😊
غبارے🎈پھٹ جانے کے بعد اسکی نکی نکی چوسنیاں
بنا کے سر پر مارنہ پاکستانی ٹیلنٹ ہے😂😂
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤
بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤
*🌹پانی پانی ہر کوئی مانگے لیکن آبے زم زم کچھ اور ہے...!!!*
*🌹مہمان تو سارے آے گے لیکن آپ کا آنا کچھ اور ہے....!!!*
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
سونے سے پہلے اپنے رب کو یاد کر لیا کروں کیونکہ کیا پتہ زندگی دوبارہ خدا کو یاد کرنے کا موقع فراہم نہ کرے اور آپ کی آخری شام ہو جائے.....!!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی بــــات❣🌷🌷_*
زندگی میں آپ کو اگر ایک لمحہ بھی خوشی کا مل جائے تو اُس لمحے کا شکر ادا کیا کرو....!!!
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
دنیا بہت خوبصورت ہے 😍
بس لڑکیوں کو نکال دو تو 🙊🙊😂
رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب
رنگ بدلنے والوں سے لگتا ہے 🔥🔥
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
کل میں نےایک لڑکی کو اپنی real pic بھیجی
وہ کہتی اتنی پیاری شکل تمہاری ہوہی نہیں سکتی۔۔😒
حد ہے..😏😕
انسان اگر اپنے احساسات کو لفظوں میں نہ لکھے تو ذہنی مریض بن جاے 😊
دواڑہ مے وجنی پہ نمبر نمبر گوزار رکاوی دہ جانان غمہ او غریبے رتہ صلاح کڑی دہ
dumra satam
کوئی بھی خوبصورت سی بات لکھ کر اپنی موجودگی کا احساس دلا ئیں✍️🤗
بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝😜
کوئی ہے یا سو گے سب
سرما لگا کہ
پٹھانی لڑکی دیکھنے کے بعد دل کرتا ہے
;پنجابی لڑکیوں کو وٹے ماروں😜😁😂
😂😂🙈
ایک بچہ سکول دیر سے آیا۔
ٹیچر :آپ کو پتا ہے سکول 8بجے لگتا ہے۔۔
بچہ:وقت کی پابندی ضروری ہے آپ میرا انتظار ناکیا کریں۔۔
سکول شروع کر دیا کریں۔۔🤣😄🤣😄..sangat...
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سُنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سُنا ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain