Damadam.pk
Masoomkhan11's posts | Damadam

Masoomkhan11's posts:

Masoomkhan11
 

❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣

Masoomkhan11
 

وہ میرا فون نہیں اٹھا رہی تھی
پھر میں نے اس کی گلی میں جاکر آواز لگائ
ٹماٹر 30روپے کلو
ایک منٹ میں باہر آگئ🤣😄🤣😆😅😃

Masoomkhan11
 

مجھے معلوم تھا ترےمحبت کے جام میں زیحر ھیں
تیرے پیلانے میں اتنی سادگی تھی میں انکار ناکر ساکا

Masoomkhan11
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤

M  : ❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤ جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو - 
Masoomkhan11
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔

Masoomkhan11
 

#کوئی ساتھ نہ دے میرا #چلنا مجھے آتا ھے.. 🔥💯
ھر #آگ سے میں #واقف ھوں #جلانا مجھے آتا ھے

M  : Kese Pic hy hahaha acho ko Acha lage ga 👌👌👌👌🤔🤔 - 
Masoomkhan11
 

#_کـــوشش_آخـری__سانـس__تک_کـــــرنی_چاہیــے
#_منزل_ملے_یا_تجربـہ_چیزیں_دونوں_نایاب_ہیں

Masoomkhan11
 

*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔
🔥❣

M  : Happy rainy day ☔ rem Jim baran de baran 🌂🌂🌂🌂🌂 - 
M  : جن کا ملنا مقدر میں نہیں ہوتا 💔💔 ان سے محبت بھی کمال کی ہوتی ہے 😕💔 - 
Masoomkhan11
 

مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ہے
کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا
ہے مگر بھلا نہیں سکتا

Masoomkhan11
 

لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂😜

Masoomkhan11
 

موسم ہے بارِش کا اور یاد تمہاری آتی ہے
بارِش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے
بادِل جب گرجتے ہیں دِل کی دڑکن بڑھتی ہے
اور دِل کی ہر ایک دڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے
جب تیز ہوائیں چلتی ہیں تو جان ہماری جاتی ہے
موسم ہے بارِش کا اور یاد تمہاری آتی ہے

Masoomkhan11
 

کوئی ککڑ🐔فرائی کیتا۔۔۔۔۔۔۔۔
تیریاں? یاداں نے ساڈا B.P ہائی کیتا😂😂😜😉😋😁😂

Masoomkhan11
 

*❣️آج تک انسان ایسا کوئی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا*
*جس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب اور جہالت کو پھینک سکے*🌹

Masoomkhan11
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
رشتے ایسے ہونے چاہئیے کہ جن پر ناز ہو، کل جتنا بھروسہ تھا اتنا ہی آج ہو، رشتے صرف یہ نہیں ہوتے جو غم اور خوشی میں ساتھ دیں، بلکہ رشتے وہ ہوتے ہیں جو اپنے پن کا ھمیشہ احساس دیں.....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚رانا کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Masoomkhan11
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
بہت تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں جو لکھ کر صرف اس لئے مٹا دی جائیں کہ سامنے والا اسے جذبات نہیں صرف الفاظ سمجھے گا.....!!!!

Masoomkhan11
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
انسان دوسروں پر کم ہی اعتبار کرتا ہے لیکن جب وہ مشکلات کا سامنا کرتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ زندگی تو مکڑی کا ایک جالا ہے جس کے تانے بانے حالات اور واقعات بنتے ہیں....!!!!!