مولوی صاحب نے دوران بیان مجمع کو بتایا کہ جہاں "عزت" نہ ہو وہاں رکنا نہیں چاہئیے۔
مجمع میں سے ایک صاحب بولے:
تواڈا مطلب کہ "بندہ ہن گھر وی نہ جاوے؟
😂😂😂😂
تیری دوستی میں دیوانے ہوگئے...
تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہوگئے😕
پکار لے پیار سے ایک بار میرے دوست😊
مرغے کی آواز سنے زمانے ہو گئے🐓😂😂😂😂
میں اس کے دل میں گھر بنانے والا ہی تھا کہ
حکومت نے سیمنٹ اور اینٹیں منہگی کر دی😕😂
*🌷🌹تتلیاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں،، مگر جب باغات کے سودے ہوتے ہیں، تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے..*
*اسی طرح آدمی کتنا بھی خوبصورت ہو*
*لیکن اہمیت اخلاق والے کو دی جاتی ہے..🌷🌹*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*✍🏻حلـــــــقہ اہـــل ذوق📚*
*بہترین رشتہ وہ ہے*
*جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے*
*✍🏻مسلم گروپ*
❣🤲🏻 🌙۔
*کسی سے نفرت اُس وقت کریں جب اُس کے بارے میں سب کچھ جان لیں اس وقت نہیں جب اُس بارے میں سب کچھ سن لیں.....!!!"*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂🙈
ایک بیوی
ہمیشہ آپ سے لڑے گی 😢
لیکن دو بیویاں ہمیشہ آپ کے لئے لڑیں گی 🤣
دو شادیاں کریں زندگی سکون سے گزاریں.🤪
😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣
بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂
سردار لڑکی سے👩🦰👩🦰👩🦰👩🦰: ہمارے دل میں آ جاؤ..😋😋😋😋.
لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ 🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀
سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........😇😅😂🤣😅😆😂🤣🤣
پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤨😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا...😝.....😊🤔🤔
لڑکی: کیا کرتے ہو
لڑکا: 👈😎
لڑکی: اوئے ہوئے ہیرو ہو
لڑکا: نہیں ویلڈنگ کا کام کرتا ہو😂😂😂
لڑکی: کیا کرتے ہو
لڑکا: 👈😎
لڑکی: اوئے ہوئے ہیرو ہو
لڑکا: نہیں ویلڈنگ کا کام کرتا ہو😂😂
دوکاندار: کیسا سوٹ دکھاؤں؟
عورت: پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا 😝😝😂
😜😜😜😎😎😎
بیویاں چاہتی ہیں شوہر ان پر مریں
جب شوہر ان پر مرتے ہیں تو کہتی ہیں
" پراں جاکے مر " 😒😒😒
جب وہ پراں جاکے مرتے ہیں , تو کہتی ہیں
" ہاۓ میں مرگئ "😂😂😂😝😝
دنیا میں ایسی کوئی ٹھنڈ نہیں بنی جو شادی میں جاتی لڑکی کو سویٹر پہنا سکے😑😐🙄😀🤣🤣
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ 😔
2ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﭩﻦ ﺁﻥ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ 😭 😭
😛 😛😄 😁 😁😁
جب ہم بچے تھے تو بڑوں کی بات سُننے کا کلچر تھا...😕
جب تک ہم بڑے ہوۓ بچوں کی بات سُننے کا کلچر آ گیا..🙄😕
ہماری کسی نے سُنی ہی نہیں ...😕😕🙄✌🏻
لڑکے والے: بیٹی شرماؤ مت کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو
لڑکی : آپ لوگ یہ سموسہ نہی کھا رہے تو میں کھا لوں....!!😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain