میں جانتا ہوں صبر کیا ہے 😦
وہی نا جو آپ سب اپنی شادی کے لئے کر رہے ہو 😂😂😂😂😂
توبہ ! تھوڑی دیر آف لائن کیا ہو جاؤں ، ہچکیاں ہی ختم نہیں ہوتیں.😟
آپ لوگ مجھے اتنا یاد کرتے ہیں کیا؟
🙈😇😜😝😁😄😍😂
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈
پیپر میں 15دن رہ جائیں تو اتنی ٹینشن نہیں ہوتی ....😯😴
لیکن!!!!!!
اگرموبائل کئ چارجنگ %15 رہ جائے....😰😮
تو ٹینشن سے بھوک ہی مر جاتی ہے😜😜
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
*یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ*
*ہم عاشق لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے*💔🥀
یہ ٹیلینٹ بھی صرف پاکستانی قوم میں ہی پایا جاتا ھے کہ😋
دروازے پر پوچھو
کون ؟ 🤔🤷🏻♂
تو جواب ملتا ہے :
میں 🙄🙋🏻♂
😂😂😂😎🌹®🌹😎😂😂😂
ﺍﮔﺮ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻻﻟﭻ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ
ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﭼﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣😝😝
😂😂😂😎🌹®🌹😎😂😂😂
ﺍﮔﺮ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻻﻟﭻ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ
ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﭼﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣😝😝
تہجد کے وقت ایک لڑکی کی ریکوسٹ آئی...
میں نے پوچھا میڈم یہ کون سا ٹائم ہے
کہنے لگی قبولیت کا وقت ہے😍😍قبول کیجئے...🤣🤣🤣
بابا جی نے آج کی آخری بات کیا خوب کی ھے.
بابا جی کہتے ہیں
اگر شیطان کی بیوی ہوتی تو شاید وہ اتنا شیطان نا ہوتا 😂😂
*احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیـں ھوتے یہ ایک خوشبو ھے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ھے ......!!!*💞💞💞
❣🤲🏻 🌙۔
*انسان بھی عجیب ہے دعا کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت دور ہے*
*❣دبستان ادب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے*
*افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہیں ......!!!*
*❣دبـــــــــستان ادب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*غم میں تو اللہ یاد آتا ہے کبھی خوشی میں بھی یاد کر لیا کرو کیونکہ خوشحالی میں یاد کرنے والے کو اللہ اسے زیادہ پسند فرماتا یے*
*❣دبستان ادب 🌙*
گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🏌️♂️🤛
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ
:😏😞❤😍😂🙊🙈
چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂
جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂🔥😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain