Damadam.pk
Masoomkhan11's posts | Damadam

Masoomkhan11's posts:

Masoomkhan11
 

جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂🔥😂

Masoomkhan11
 

بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝🔥🎈

Masoomkhan11
 

پولیس: پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہو....؟ 😎😎😎
آدمی: ہم دونو شادی شدہ ہیں...
پولیس: تو گھر جا کر بیٹھو.....
آدمی: اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں......😁🙄😎

Masoomkhan11
 

#ایک_چاند🌙 #اور_دو_تارے⭐⭐
#سوئے_ہوئے_Members_کو_بندہ_رکھ_رکھ_کے____چپیڑ_مارے 🤣😜😂😏😡👋👉
😝😝😂😂😂👊👊

Masoomkhan11
 

"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘

Masoomkhan11
 

وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂

Masoomkhan11
 

زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں🙊😝

Masoomkhan11
 

کل
میں گلوکوز بانٹا جائیگا ✌damadam
کئی ممبرز کمزوری کی وجہ سے کمنٹس نہیں کر پاتے
😜😂😂

Masoomkhan11
 

✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥

Masoomkhan11
 

ماما کہتی ہیں جہاں روز روز جایا جاے وہاں عزت کم ہو جاتی ہے 😔
پھر مینے سکول جانا ہی چوڑ دیا😂😂😂😝

Masoomkhan11
 

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں😙 "
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای 😎" 🤣🤣🤣😜😉😃😁😂👊👉

Masoomkhan11
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🏌️♂️🤛
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ:(:😏😞❤😍😂🙊🙈

Masoomkhan11
 

محبت کہاں سے شروع ہوتی ہے
1مزاق😂 2جھوٹ😐
3دوستی😊 4آنکھوں سے👀

Masoomkhan11
 

دوسری شادی کرنے کے چار آسان طریقے😜
_
_
_
_
_
_
_
ماں صدقے پہلے ایک تو کر لو😒😋