آج_دل_نے_کہا_کہ_چھوڑ_جاؤں_اس دمادم کو ....😘
پھر_یاد_آیا .😍
دمادم_میں_خوبصورت_لوگ_پہلے_ہی بہت_کم_ہیں_اک_اور_کم_ہو_جائے_گا...... 😳😳
ارادا کینسل😍😂😉😝😜😛🤓
وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوں😝😜وہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا🤣🤣😎😝😝😝😝😜😜
گورنمنٹ کی طرف سے اعلان ھے
جانوروں کی زبان لڑکیوں کو نہ کھانےدی جاۓ
کیونکہ ان کی پہلے ھی بہت لمبی ھے اعلان ختم😜😜😜😜😜
کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂
وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوں😝😜وہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا🤣🤣😎😝😝😝😝😜😜
سائنس دانوں کو اگر یہ پتا چل جائے😂
تو ان کا سائنس پر سے یقین اٹھ جائے گا
کہ چھت پر کوّا بولے تو مہمان آتے ہیں😂😂
میرا اپنا معیار ہے صاحب🔥💗💗
تم حسین ہو تو پی وی تی مے🙈آو
فٹافٹ 😜😛😂
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
*_وہ کہتا ہے پتھر دل لوگ روتے نہیں_*
*_اسے کیا خبر کہ چشمے ہمیشہ پتھروں سے نکلتے ہیں_*🖤
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
میں کریلے بھی بناؤں تو وہ میٹھے بن جاتے ہیں 😘😍
اتنا میٹھا ہوں میں 😍💖😘
سات سال بعد😕 میں نے اس کے نمبر 📲پر میسج 📨کیا: 😉
کیسی ہو؟ 😍
آگے سے جواب آیا :
امی👈👵👉 کی شادی ہو چکی ہے انکل👈👲👉 آپ بھی کر لیں😦😒😟
#___😂😅😝
جب کوئی چیز وافر مقدر میں کسی کو دی جاتی ہے تو وہ ضائع ہو ہی جاتی ہے خواہ وہ توجہ ہو، وقت یا پھر محبت"🍁💞
چاہنا غلط نہیں __❤
چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے
ماسوم