پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥️♥️


❤ مدتوں بعد آج پھر____پریشان ہوا ہے دل,
جانے کس حال میں ہوگا مجھے چھوڑنے والا. ❤
سب لڑکیاں سمجھتی ہیں😥
میں ان پہ لائن مارتا ہوں😏😏 اپنے
ایمان نال دسو😥تسی اس قابل ہو😒🤣🤣🤣
☝️😐😊
سن پگلی
میرے جیسا لڑکا اور میٹھا خربوزہ
قسمت والوں کو ملتا ہے 🙈🙈
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
وہ لڑکی جس کے بنا میری صبح نا ہوتی، رات نا ہوتی۔۔۔۔۔
جس پر کسی کا سایہ بھی برداشت نہیں گوارا کرتا تھا میں۔۔۔....آج وہ کسی اور کے حصار میں ہے ۔۔۔۔۔میری تکلیف میری اذیت کو سمجھ سکتے ہیں آپ لوگ؟؟؟؟😭😭😭💔💔💔




یہ جدائی بھی محبت کا امتحان ہوتی ہے
کوئی ہنستا ہے اپنی اداؤں پہ کوئی روتا ہے اپنی وفاؤں پہ
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
ملے ہوں گے ہزاروں تمہیں مطلب سے اپنے
پر ہم وہ ہیں جو بینا مطلب کے میلیں ہیں تمہیں
👌👈💖محبت اب نہیں رہی______ ھے زمانے میں😍👉 👈👏اب لوگ محبت نہیں___مزاق کرتے ھیں 👬👀🙈😂😜

سچ سچ بتایں جو لوگ اپکی زندگی سے چلے گئے 😞
کیا اپکو انکے جانے کا دکھ ہے ؟؟ 🥺
مجھے نہیں کیونکہ وہ میرے قابل نہیں تھے 🙃
سوچ سمجھ کر برباد کرنا مجھے
بہت پیار سے پالا ہے میری ماں نے مجھے۔
❤🥀
جنت ہے ٹھکانہ ان کے لئے
جو خوش رکھتے ہے ماں باپ کو سدا کے لئے۔
❤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain