Damadam.pk
Masoomkhan11's posts | Damadam

Masoomkhan11's posts:

Masoomkhan11
 

ہم اشراف مخلوق ہیں مگر جب بات آتی ہے وفا کی تو ہم کتے کی مثال دیتے ہیں۔۔۔
🙃

Masoomkhan11
 

-" 👑🔥
لاٸن تو سبھی مارتے ہیں🙊🔥
ادھر آٶ میں تمھیں♥️🙊
🔫گولی ماروں😹👻🤣🤣🤣

Masoomkhan11
 

اتنا معصوم ہوں 😌😌
لڑکیاں بھی سوچتی ہوں گی
یہ چھیڑتا کیوں نہیں🙈😝✌🏻

Masoomkhan11
 

*جب کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ کوئی اور لے لے*
*تو ایک قدم پیچھے ہٹ جانا ہی عقلمندی ہے*

Masoomkhan11
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

Masoomkhan11
 

🔥
""کمال کی چیز بنائی ہے خدا نے محبت""🙂
""ادھوری ہو سکتی ہے، پر کبھی ختم نہیں ہو سکتی💞😊✌

Masoomkhan11
 

یہ دمادم کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁

Masoomkhan11
 

لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں 😝😜
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں 🙄😂

Masoomkhan11
 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂

Masoomkhan11
 

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️

Masoomkhan11
 

خوشیاں تو شرماتی ہے مجھے سے 😁😁
اور غموں نے تو اپنی باجی کا رشتہ دیا ہوا ہے مجھے😛🙈

Masoomkhan11
 

سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا

Masoomkhan11
 

اچھا خاصا انسان گورا ہونے والا
ہوتا ہے کہ
پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں😂😂😂😂😂😂😂

Masoomkhan11
 

کتا مولوی کے ہاتھ سےگوشت چهین کر
بھاگا,😜😜
مولوی نے اسے آواز
دی😁😁
گوشت واپس کر ,, ورنہ لوڈ اسپیکر پر اعلان کر دونگا کہ,, آج سےکتا حلال هے.😝
کتا واپس آیا اور بولا ..
یه لے ..
آج سے تیرا میرا مذاق ختم .
😂😂😂😁😁😃

Masoomkhan11
 

تم سب میری ساری پوسٹوں کا حساب کتاب کریں
مینے عید . کے کپڑے لینے جانا ہے🙈🙊🙉🙉😂😂😂
🙈😝�👈

Ramdan mubrik ho mere or mere batijo ki tarf se sab friend k liye dowa hy
M  : Ramdan mubrik ho mere or mere batijo ki tarf se sab friend k liye dowa hy - 
Masoomkhan11
 

نیند بہت قیمتی چیز ہے اس لیے اسے سونا کہتے ہے

Masoomkhan11
 

-"ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ ،گاڑی، دولت، شہرت اور آسائشیں نہیں چاہیے ہوتیں ! کچھ لڑکیوں کے لیے بس ایک مخلص شخص کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے.
#My #Experiences

Masoomkhan11
 

لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

Masoomkhan11
 

ﻟﮍﮐﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺑﮯﻋﺰﺗﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ
ﺗﻮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﻭ
ﺑﭽﺎﺭﯼ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻗﻮﺍﻟﯽ ﺳﻨﻨﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ 😂😂
😂😜