Damadam.pk
Masoomkhan11's posts | Damadam

Masoomkhan11's posts:

Masoomkhan11
 

*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
😜😜😄😄😆😆😁😃

Masoomkhan11
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣

Masoomkhan11
 

روزانہ ماسک لگانے کی وجہ سے کان ایسے ہو گئے ہیں۔ جیسے pk فلم۔میں عامر خان کے ہوتے ہیں۔ 🙄😜😜

Masoomkhan11
 

جب کوئ آپ کو مسلسل نظر انداز کرے تو سمجھ جائیں وہ آپکو اپنی زندگی سے نکل جانے کی خاموش ریکوئسٹ کر رھا ہے......😕😢😕😒

Masoomkhan11
 

جب نئی نئی سیٹنگ ہوتی ہے 🙈😋
تو لگتا ہے اگلے ہفتے ہی شادی ہو جائے گی 😂😂

Masoomkhan11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ تیرے لہجے کی مٹھاس بتاتی ہے😳😒
تو بہت بڑی "فراڈن" ہے... 😝😝😝😜

Masoomkhan11
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😌
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں🙈😁😂

Masoomkhan11
 

اگر مجھے مارنے کے اپ کو 50کڑوڑ ملے تو🙊🙊
اپ مجھے مار دو گے😢😢😢😢😢

Masoomkhan11
 

Dil ❤️ ka kya kary sahib❤️
Hum unhi 👫py Marty hy😍🙈

Masoomkhan11
 

دوسروں کو دکھ دے 😢😢کر رسوا کر کے خوشی حاصل کرنے والے لوگ کیا ہمیشہ خوش ہی رہتے ہیں ۔۔۔۔۔؟؟؟؟

M  : Keya kare ham ifazat tu Marni pare ge - 
Masoomkhan11
 

گروپ کے لیئے بھینس لے اَیا ہو🐃
لڑکے دودھ پیئیں گے اور لڑکیاں گوبر اٹھائیں گی😂
کسی کو کوئ اعتراض تو نہیں نا 😝؟😝

Masoomkhan11
 

اگر kpk کے لڑکے نہ ہوتے تو لوگوں کو حسن کی تلاش میں . #مصر جانا پڑتا
😂😂😂

Masoomkhan11
 

💔ایسا لگتا ہے ناراضگی ابھی باقی ہے .....💔
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اس نے.....💔

Masoomkhan11
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

Masoomkhan11
 

میرا جسم میری مرضی والے اپنے گھروں میں قید ہوگئے۔ چہروں پر نقاب پوری آستینوں والے کپڑے ہاتھوں میں دستانے۔ اب بتاو کس کی مرضی!🤔
🙏

Masoomkhan11
 

Dase Sok shta che TR Osa pore ye Da DAMADAM ishq ne yi karhe 🤨 laas✋ochat Kai 🤔

Masoomkhan11
 

*کسی کی تلاش میں مت نکلو*
*لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں*

Masoomkhan11
 

*جو سچے ھوتے ھیــــں ... وہ تہذیب کے دائرے کا لحاظ کرنا بھی جانتے ھیــــں ... اور صبر کا گھونٹ پینا بھی جانتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞

M  : Meri peyari banje or batejiya🤗🤗🤗🤗 -