اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.
میری فنی پوسٹوں کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ
یہاں شادی شدہ بندا بھی ہنس لیتا ہے
😜😜😜😜😜😜
موبایل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ھی افسوس ھوتا ھے 😂😂
توڑا صبر کرتا لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا 😂😂😂
بڑے کرپشن کررہے ہو میرے دل میں رہ کر سنبھل جاؤ🙄
کہیں ایسا نہ ہو کہ نا اہل ہو جاؤ 😜😏😏
پھر نہ کہنااااا مجھے کیوں نکالا🙈🙈🤣🤣
لڑکیاں شادی میں
بریانی نان قورمہ سیخ کباب کولڈ ڈرنک کے بعد
ہاۓ امیّ پیٹ میں درد
امی: کہا تھا نا سرخ جوڑا نہ پہننا لگ گئی نظر😛😜
دفع کرو عاشقی واشقی کو🤨
یہ بتاؤ Lays اچھے ہیں یا Kurkury 🤔
😋😜
بارانا مہ وریگا بس کہ لیونی بہ می کی ۔۔۔۔۔۔۔
لہ می سوک نشتہ چی می ووچ پہ لوپٹھا باندی کی 😿
#jehAAn
*خواب دکھ دینے لگے تھے*
*ہم نے سونا ھی چھوڑ دیا*💔🥀
مجھے وہ ہوگیا ہے
کیا کہتے ہے اوسے ____👉🏻🙈🙈🙈🤔😂
پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں
اگر ہم لڑکے پاوں دیکھ کر شادی کریں😜😁😝
تو 97%لڑکیاں کنواری مر جائیں گی
😝😝😝
شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👧 👉🏻کیسے پٹائ جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂
آج کوئٹہ کو ایسے دھویا جیسے
ناراض بہو کپڑوں کو دھوتی
ہے 🤣😂😂
تاریخ گواہ ہے کہ 👇
لاہور کی قسمت ہمیشہ گنجوں نے ہی بدلی ہے
چاہے وہ بین ڈنک ہو یا نوازشریف!
😂😂😂😂
ہر کسی کے دل میں بستے ہو
فٹے منہ صنم تم کتنے سستے ہو 😁😁
اگرخوبصورت ھوناجرم ھے😔😔
تومبارک ھوآپ سَب بےقصورہیں☺☺
ساراقصورمیراھے😎🙈🙊😜😂

جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹
مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊
Ehsass
بابا جی فرماتے ہیں
لڑکیاں مشکل سے گوری ہونے ہی لگتی ہیں کہ
پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں☺😊😀😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain