💔کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو... ▼ "ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.
: *دل چاہتا ہے* کچھ *ایسا لکھوں* *لفظوں* کی *آہیں نکلے* *قلم* سے *خون ٹپکے* *کاغذ* پر *درد بکھرے* *_میری خاموشی ٹوٹے_* *پھر اذیت* سے *جان چھوٹے*... 🙂💔 _*
ذرا سی رنجش پر لوگ چھوڑ دیتے ہیں دامن عمر بیت جا تی ہے دل کے رشتے بنانے میں۔
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں ❤ سرکار پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
: مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
: نفرت تو نہیں ہے تم سے مگر اب محبت بھی نہیں بچھڑنے کا دکھ تو بہت ہے مگر اب ملنے کی بھی چاہت نہیں
: 💔مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا💔 💔کوئی تو مجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں💔
: رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
وہ ایک اُنگلی جو مُشکِل وقت میں، آپ کے آنسُو پُونچھتی ہے، اُن دَس اُنگلِیوں سے بہتر ہے جو آپ کی، *کامیابی پر تـالِیاں بَجاتی ہیں•••* *~°•_•°✨💫~*
: تجھے دوسروں سے بات کرتے دیکھا تو بہت دکھ ہوا پھر یاد آیا کہ ہم کون سا تیرے اپنے ہیں
وہ ایک اُنگلی جو مُشکِل وقت میں، آپ کے آنسُو پُونچھتی ہے، اُن دَس اُنگلِیوں سے بہتر ہے جو آپ کی، *کامیابی پر تـالِیاں بَجاتی ہیں•••* *~°•_•°✨💫~*