: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
وہ ایک اُنگلی جو مُشکِل وقت میں، آپ کے آنسُو پُونچھتی ہے، اُن دَس اُنگلِیوں سے بہتر ہے جو آپ کی، *کامیابی پر تـالِیاں بَجاتی ہیں•••* *~°•_•°✨💫~*
: تجھے دوسروں سے بات کرتے دیکھا تو بہت دکھ ہوا پھر یاد آیا کہ ہم کون سا تیرے اپنے ہیں
وہ ایک اُنگلی جو مُشکِل وقت میں، آپ کے آنسُو پُونچھتی ہے، اُن دَس اُنگلِیوں سے بہتر ہے جو آپ کی، *کامیابی پر تـالِیاں بَجاتی ہیں•••* *~°•_•°✨💫~*
: اے دل دل کی دُنیا میں ایسا حال بھی ہوتا ہے باہر کوئی ہنستا ہے اندر کوئی رُوتا ہے۔۔۔۔ 😔😔😔
: ."____🌼🍂" " جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "
میں زندہ ہوں فقط______جو ساتھ ہے ترا,,,
رہیں سانسیں مری چلتی,,,
ضروری پیار ہے ترا..!!!
میں یہ بھی جانتا ہوں جاں..!!!
ذرا ہوں تیز غصے کا,,,
مگر تم ہو_____جنوں مرا..!!!
یہ ہے معلوم تم کو بھی,,,
ہو حاصل زندگی کا تم..!!!
چلو مانا کہ تم کو چھوڑ دیتا ہوں,,,
میں رشتہ توڑ لیتا ہوں..!!
!!!!!......ھم نے دنیا میں عزت کمایی ہے......!!!!!
!.....SaHiB.....!
!!!!!.....تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لینا.....!!!!!
" "
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے
شکر کرو درد سہتا ھوں درد لکھتا نہیں. ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے.
: یوں نہ کیجئے تلخ لہجے میں بات مجھ سے۔۔ آپکی بے رخی مجھے اکثر نڈھال رکھتی ہے۔۔
: وفا کی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے 3
اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے.... کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا صنم سمجھتے ہیں💔 #___________🔥
اے سُخن فَہم, میرے شعروں سے کیا لگتا ہے
کیا میرے بعد مُجھے یاد _, رکھا جائے گا..؟؟
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ . دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..
: *دل چاہتا ہے* کچھ *ایسا لکھوں* *لفظوں* کی *آہیں نکلے* *قلم* سے *خون ٹپکے* *کاغذ* پر *درد بکھرے* *_میری خاموشی ٹوٹے_* *پھر اذیت* سے *جان چھوٹے*... 🙂💔 _*
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں
پریشان ہیں اسکی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل ❤نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی
: روک دے اب تو یہ کھیل اے زندگی .... دل بھی آخر تھوڑا آرام چاہتا ہے... حالات ایسے ہیں اپنے کے اب تو... خود ہی پر ہنسنے کو جی چاہتا ہے .
: کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain