Damadam.pk
MasterZafar's posts | Damadam

MasterZafar's posts:

MasterZafar
 

کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو... ▼
"ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.

MasterZafar
 

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟

MasterZafar
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥

MasterZafar
 

میں تمہیں معاف کیسے کردو دل*توڑنا تو الگ بات تھی* 🖤
*لیکن تم نے تو میری روح تک کو زخمی* *کردیا* 🥀

MasterZafar
 

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔

MasterZafar
 

،کوئی_وعدہ_نہیں_پھر_بھی ♦️
🌻 انتظار تھا تیرا,,,
دوردور_ھونے_______پر_بھی ♦️
اعتبار تھا تیرا,,,
نا_جانے_کیوں_بے_رخی_کی ♦️
🌻 تم نے ھم سے,,,
کیا_کوئی_ھم_سے_زیادہ_بھی ♦️
🌻طلبگار تھا تیرا!!!...

MasterZafar
 

: انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے لفظوں لہجوں رویّوں سے اور جب وہ صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا تو دنیا کہتی ہے تم تو بہت بے حس ہو

MasterZafar
 

: انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے لفظوں لہجوں رویّوں سے اور جب وہ صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا تو دنیا کہتی ہے تم تو بہت بے حس ہو

MasterZafar
 

وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں ❣️ پھر کیا نصیب ، کیا مقرر، کیا ہاتھ کی لکیریں

MasterZafar
 

: انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے لفظوں لہجوں رویّوں سے اور جب وہ صبر کی آیتیں حفظ کر لیتا تو دنیا کہتی ہے تم تو بہت بے حس ہو

MasterZafar
 

!❣️تمہاری وفا کے تقاضے بدل گے ورنہ❣️!
!❣️مجھے تو آج بھی تم سے عزیز کوئ نہیں❣️!

MasterZafar
 

: : جس دن میری موت کی خبر آئے گی لوگ کہیں گے ملاقات نہیں ہوئی تھی پر شاعری اچھی کرتا تھا

MasterZafar
 

جب وہ آۓ تو اُسے کہنا __ کفن نا اُٹھانا _میری لاش پر سے
🖤🥀
اُسے بھی تو پتا چلے یار سے بات نا ھو تو دن کیسے گزرتے ہیں.

MasterZafar
 

: : جس دن میری موت کی خبر آئے گی لوگ کہیں گے ملاقات نہیں ہوئی تھی پر شاعری اچھی کرتا تھا

MasterZafar
 

: ﭼﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺷﺠﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺮﺳﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﻮﺭ ﮐﻮ

MasterZafar
 

ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتےمحبت سےبھی اونچا مقام رکھتاہے

MasterZafar
 

: *دل چاہتا ہے* کچھ *ایسا لکھوں* *لفظوں* کی *آہیں نکلے* *قلم* سے *خون ٹپکے* *کاغذ* پر *درد بکھرے* *_میری خاموشی ٹوٹے_* *پھر اذیت* سے *جان چھوٹے*... 🙂💔 _*

MasterZafar
 

!!!!!......ھم نے دنیا میں عزت کمایی ہے......!!!!!
!.....SaHiB.....!
!!!!!.....تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لینا.....!!!!!
" "

MasterZafar
 

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

MasterZafar
 

: محبت عذاب بن جاتی ہے ____ہ ___جب کوٸی تیسرا اُس میں آجاتا ہے👍🔥💯💔💔 - ...