: ﭼﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺷﺠﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺮﺳﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﻮﺭ ﮐﻮ
ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتےمحبت سےبھی اونچا مقام رکھتاہے
: *دل چاہتا ہے* کچھ *ایسا لکھوں* *لفظوں* کی *آہیں نکلے* *قلم* سے *خون ٹپکے* *کاغذ* پر *درد بکھرے* *_میری خاموشی ٹوٹے_* *پھر اذیت* سے *جان چھوٹے*... 🙂💔 _*
!!!!!......ھم نے دنیا میں عزت کمایی ہے......!!!!!
!.....SaHiB.....!
!!!!!.....تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لینا.....!!!!!
" "
دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے
: محبت عذاب بن جاتی ہے ____ہ ___جب کوٸی تیسرا اُس میں آجاتا ہے👍🔥💯💔💔 - ...
: میری روح ترستی ہے تیری خوشبو کو تم کہیں اور جو مہکو تو _ درد ہوتا ہے
جب وہ آۓ تو اُسے کہنا __ کفن نا اُٹھانا _میری لاش پر سے
🖤🥀
اُسے بھی تو پتا چلے یار سے بات نا ھو تو دن کیسے گزرتے ہیں.
: تجھے دوسروں سے بات کرتے دیکھا تو بہت دکھ ہوا پھر یاد آیا کہ ہم کون سا تیرے اپنے ہیں
دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے
: بس اک بار درد دل کو ختم کردو وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کرینگے


: تجھے بھولنے کا شوق ہے تو اپنا شوق پورا کر مجھے بھی بہت شوق ہے تیرے شوق پر اپنا ہر شوق قربان کرنے کا
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤ ❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤. ➷
: ❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣ ❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
: مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے وہ تیرا خون کیا پہچانے گے
: اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے 🤐 اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو... ▼
"ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.
: : محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain