Damadam.pk
MasterZafar's posts | Damadam

MasterZafar's posts:

MasterZafar
 
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤ ❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤. ➷

MasterZafar
 
: ❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣ ❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣

MasterZafar
 
: مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے وہ تیرا خون کیا پہچانے گے

MasterZafar
 
: اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے 🤐 اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں

MasterZafar
 
کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو... ▼
"ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.

MasterZafar
 
: : محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں

MasterZafar
 
: تجھے دوسروں سے بات کرتے دیکھا تو بہت دکھ ہوا پھر یاد آیا کہ ہم کون سا تیرے اپنے ہیں

MasterZafar
 
: اے دل دل کی دُنیا میں ایسا حال بھی ہوتا ہے باہر کوئی ہنستا ہے اندر کوئی رُوتا ہے۔۔۔۔ 😔😔😔

MasterZafar
 
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں

سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔

MasterZafar
 
میں زندہ ہوں فقط______جو ساتھ ہے ترا,,,
رہیں سانسیں مری چلتی,,,
ضروری پیار ہے ترا..!!!
میں یہ بھی جانتا ہوں جاں..!!!
ذرا ہوں تیز غصے کا,,,
مگر تم ہو_____جنوں مرا..!!!
یہ ہے معلوم تم کو بھی,,,
ہو حاصل زندگی کا تم..!!!
چلو مانا کہ تم کو چھوڑ دیتا ہوں,,,
میں رشتہ توڑ لیتا ہوں..!!

MasterZafar
 
: مجبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے. ؃۔ کوئی بیچ میں آ جانے تو گرہن لگ جاتا ہے۔؃۔ 👉🏻

MasterZafar
 
: محبت بھی تیری تھی.وہ شرارت بھی تیری تھی.اگر کچھ بے وفائی تھی.تو وہ بے وفائی بھی تیری تھی.حم چھوڑ گۓ تیرا شہر.تو وہ حدایت بھی تیری تھی.آخر کرتے تو کس سےکرتے تیری شکایت وہ شہر بھی تیرا تھا.وہ عدالت بھی تیری تھی..

MasterZafar
 
: جو دل کو اچھے لگتے ہیں اُنہی کو اپنا کہتے ہیں♥️ منافق بن کر رشتوں کی سیاست ہم نہیں کرتے

MasterZafar
 
: جو دل کو اچھے لگتے ہیں اُنہی کو اپنا کہتے ہیں♥️ منافق بن کر رشتوں کی سیاست ہم نہیں کرتے

MasterZafar
 
: : جا کر بھی میری آنکھ سے اوجھل تو نہیں ہے تُو بھی میری مشکل ہے، میرا حل تو نہیں ہے منزل ہو، اجالے ہوں، بہاریں ہوں کہ ہو تم یاں کوئی کسی کا بھی مسلسل تو نہیں ہے خود تیری نظر سے بھی تجھے دیکھا ہے دنیا تصویر کا وہ رخ بھی مکمل تو نہیں ہے

MasterZafar
 
: دلوں میں مطلب ہے اور زباں سے پیار کرتے ہیں سنا ہے آج کل کے لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں

میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا

MasterZafar
 
: جو دل کو اچھے لگتے ہیں اُنہی کو اپنا کہتے ہیں♥️ منافق بن کر رشتوں کی سیاست ہم نہیں کرتے