Damadam.pk
MasterZafar's posts | Damadam

MasterZafar's posts:

MasterZafar
 

دو قدم چل کے میرے ساتھ، مجھے چھوڑ گئے اپنے 💔💔
ان پہ تھا دل کو بہت ناز ،دل توڑ گئے اپنے⁦❤️⁩⁦❤️⁩

MasterZafar
 

: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں

MasterZafar
 

: ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی۔۔۔۔مگر نہ جانے کیوں لگ گئی نظر زمانے کی؟میرا غم کوئی نہ سمجھ پایا۔۔۔۔کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کی .

MasterZafar
 

ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت۔۔۔۔
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا

MasterZafar
 

💕💕وفا کا نام نہ لو وفا اب دل دکھاتی ہے💕💕 💔💔وفا کا نام لینے سے پھر اک💔💔 🌹🌹بے وفا کی یاد آتی ہے🌹🌹

MasterZafar
 

: محبت بھی تیری تھی.وہ شرارت بھی تیری تھی.اگر کچھ بے وفائی تھی.تو وہ بے وفائی بھی تیری تھی.حم چھوڑ گۓ تیرا شہر.تو وہ حدایت بھی تیری تھی.آخر کرتے تو کس سےکرتے تیری شکایت وہ شہر بھی تیرا تھا.وہ عدالت بھی تیری تھی..

MasterZafar
 

💕💕وفا کا نام نہ لو وفا اب دل دکھاتی ہے💕💕 💔💔وفا کا نام لینے سے پھر اک💔💔 🌹🌹بے وفا کی یاد آتی ہے🌹🌹

MasterZafar
 

+: الجھے گا وہ خود سے۔۔۔۔ہر روز کئی بار بھاگے گا دیکھے گا،کہیں دستک تو نہیں ہے۔۔۔💔. 🌈

MasterZafar
 

: ♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️ ♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!

MasterZafar
 

: دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

MasterZafar
 

: تجھے بھولنے کا شوق ہے تو اپنا شوق پورا کر مجھے بھی بہت شوق ہے تیرے شوق پر اپنا ہر شوق قربان کرنے کا

MasterZafar
 

یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی,😐 اب جا کے تو دن سنورنے والے تھے"..!!💔🥀

MasterZafar
 

: مجبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے. ؃۔ کوئی بیچ میں آ جانے تو گرہن لگ جاتا ہے۔؃۔ 👉🏻

MasterZafar
 

: کیسے آئیں گے تمہاری محفل میں ہم .. تمہارا سب پہ مہربان ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا

MasterZafar
 

: : محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں

MasterZafar
 

کچھ روٹھ گئی تقدیر میری کچھ ٹوٹ گئے میرے سپنے کچھ دنیا نے برباد کیا کچھ چھوڑ گئے میرے اپنے : اے دل دل کی دُنیا میں ایسا حال بھی ہوتا ہے باہر کوئی ہنستا ہے اندر کوئی رُوتا ہے۔۔۔۔ 😔😔😔: اے دل دل کی دُنیا میں ایسا حال بھی ہوتا ہے باہر کوئی ہنستا ہے اندر کوئی رُوتا ہے۔۔۔۔ 😔😔😔

MasterZafar
 

*جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ھوتا*
*ہم وہاں سے بھی گزر جاتے ہے جہاں راستہ نہیں ہوتا*
Good morning

MasterZafar
 

: زخم دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا

MasterZafar
 

: "" پتہ ہے !!* *الفاظ بھی روتے ہیں کبھی کبھی* *لیکن ___ اِن کی سِسکیاں ،،*. ▼
*صرف لکھنے والا ہی سُن سکتا ہے "* *پڑھنے والا نہیں.
-

MasterZafar
 

نظر انداز کرتے ہو __ لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
اِنہی نظروں سے ڈھونڈو گے __ نظر جب ہم نہ آئیں گے