: ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی۔۔۔۔مگر نہ جانے کیوں لگ گئی نظر زمانے کی؟میرا غم کوئی نہ سمجھ پایا۔۔۔۔کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کی .
کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو... ▼
"ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.
: میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی
تیرے ہجر میں یوں زرد ہوئے جاتے ہیں لوگ تکتے ہیں تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں
: ہمیں درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت۔ اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتھا کردی
: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
: ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو
: رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
: روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔 👉💔
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت۔۔۔۔
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا
*کچھ ایسے حادثے. بھی زندگی میں ہو تے ہیں* *کہ انسان بچ تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں. رہتا*
: روک دے اب تو یہ کھیل اے زندگی .... دل بھی آخر تھوڑا آرام چاہتا ہے... حالات ایسے ہیں اپنے کے اب تو... خود ہی پر ہنسنے کو جی چاہتا ہے .
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں
: اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا،،، کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟💔
،کوئی_وعدہ_نہیں_پھر_بھی ♦️
🌻 انتظار تھا تیرا,,,
دوردور_ھونے_______پر_بھی ♦️
اعتبار تھا تیرا,,,
نا_جانے_کیوں_بے_رخی_کی ♦️
🌻 تم نے ھم سے,,,
کیا_کوئی_ھم_سے_زیادہ_بھی ♦️
🌻طلبگار تھا تیرا!!!...
،کوئی_وعدہ_نہیں_پھر_بھی ♦️
🌻 انتظار تھا تیرا,,,
دوردور_ھونے_______پر_بھی ♦️
اعتبار تھا تیرا,,,
نا_جانے_کیوں_بے_رخی_کی ♦️
🌻 تم نے ھم سے,,,
کیا_کوئی_ھم_سے_زیادہ_بھی ♦️
🌻طلبگار تھا تیرا!!!...
پھر اس کے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی دل سے میرا خیال ہٹایا کریں گی آپ
: انکار سا کر دیا آنسوں نے آنکھوں میں آنے سے پہلے کہ کیوں گراتے ہو ہمیں اتنا اک گرے ہوئے شخص کی خاطر
!!!!!......ھم نے دنیا میں عزت کمایی ہے......!!!!!
!.....SaHiB.....!
!!!!!.....تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لینا.....!!!!!
" "
: ﭼﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺷﺠﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺮﺳﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﻮﺭ ﮐﻮ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain