رفتہ رفتہ چل کر کچھ رستہ طویل کر لیا خود تو خوش ہی رہا پر مجھے ذلیل کر گیا دیتا تھا سبق عشق کا اسے کچھ نہیں آتا تھا جب اس نے سیکھا تو شخص تبدیل کر لیا
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
شکر کرو درد سہتا ھوں درد لکھتا نہیں. ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے.
کاش انسان بھی نوٹ کی طرح ہوتے بندہ روشنی میں کر کے دیکھ لیتا کہ اندر سے کیسا ہے
: کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے
جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلے کیسے شکوے کیسے💔
: روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔 👉💔
: کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے
: یوں نہ کیجئے تلخ لہجے میں بات مجھ سے۔۔ آپکی بے رخی مجھے اکثر نڈھال رکھتی ہے۔۔
: تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا
اے سُخن فَہم, میرے شعروں سے کیا لگتا ہے
کیا میرے بعد مُجھے یاد _, رکھا جائے گا..؟؟
چلنا ہے اگر ہمارے سنگ تو اختتام تک چلو اے ہمسفر یوں راستوں میں چھوڑنا ہے تو ابھی چھوڑ دو
: اے دل دل کی دُنیا میں ایسا حال بھی ہوتا ہے باہر کوئی ہنستا ہے اندر کوئی رُوتا ہے۔۔۔۔ 😔😔😔
: تنہائی کسی کا انتظار نہیں کرتی قسمت کبھی بے وفائی نہیں کرتی اس سے جدائی کا اثر ہے ورنہ پرچھائیں کبھی جسم پر وار نہیں کرتی
: میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی
روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی ، اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے۔🥀
کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو... ▼
"ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.
: کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت۔۔۔۔
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا
آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain