: تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
: دو چیزیں بہت تکلیف دہ ہوتی ہیں جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہنا اور جس سے نفرت ہو اس کے ساتھ رہنا
: تمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسؤں کو وآپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا کس قدر اذیت دیتا ہے
: انکار سا کر دیا آنسوں نے آنکھوں میں آنے سے پہلے کہ کیوں گراتے ہو ہمیں اتنا اک گرے ہوئے شخص کی خاطر
: بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ چل رب کے دروازے پہ چلتے ہیں وہاں ایک آنسو کے بدلے خود خدا ملتا ہے
: تجھے یہ شک ہے کہ تیرے لئے جان نہ دے پاؤں گا مجھے یہ ڈر ہے کہ تو بہت روئے گی مجھے آزمانے کے بعد
تیرے بعد گزر تو سکتی تھی_🥀 مگر میں نے زندگی گزاری نہیں_🍁
@: وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی مجھے کب کہاں اور کس لمحے دفنایا جائے گا
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔 💔 💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
: میری دل کی مجبوری کو الزام نہ دے مجھے یاد رکھ بشک میرا نام نہ لے تیرا وہم ہے کے میں نے بھلا دیا تجھے میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے
: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں
ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں good night
: اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے 🤐 اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔 💔 💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
: مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے وہ تیرا خون کیا پہچانے گے
@: وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی مجھے کب کہاں اور کس لمحے دفنایا جائے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain