: اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا،،، کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟💔
: 💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔 صاحب 💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔 دل میں
: میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی
: تنہائی کسی کا انتظار نہیں کرتی قسمت کبھی بے وفائی نہیں کرتی اس سے جدائی کا اثر ہے ورنہ پرچھائیں کبھی جسم پر وار نہیں کرتی
: میرے روٹھ جانے سے اب ان کو فرق نہیں پڑتا بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خاموشی میری
: اے دل دل کی دُنیا میں ایسا حال بھی ہوتا ہے باہر کوئی ہنستا ہے اندر کوئی رُوتا ہے۔۔۔۔ 😔😔😔
@: وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی مجھے کب کہاں اور کس لمحے دفنایا جائے گا
@: وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی مجھے کب کہاں اور کس لمحے دفنایا جائے گا
تیرے بعد گزر تو سکتی تھی_🥀 مگر میں نے زندگی گزاری نہیں_🍁
: بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ چل رب کے دروازے پہ چلتے ہیں وہاں ایک آنسو کے بدلے خود خدا ملتا ہے
@: وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی مجھے کب کہاں اور کس لمحے دفنایا جائے گا
تیرے بعد گزر تو سکتی تھی_🥀 مگر میں نے زندگی گزاری نہیں_🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain