: *دل چاہتا ہے* کچھ *ایسا لکھوں* *لفظوں* کی *آہیں نکلے* *قلم* سے *خون ٹپکے* *کاغذ* پر *درد بکھرے* *_میری خاموشی ٹوٹے_* *پھر اذیت* سے *جان چھوٹے*... 🙂💔 _*
: ."____🌼🍂" " جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "
: تجھے یہ شک ہے کہ تیرے لئے جان نہ دے پاؤں گا مجھے یہ ڈر ہے کہ تو بہت روئے گی مجھے آزمانے کے بعد
ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتےمحبت سےبھی اونچا مقام رکھتاہے
: میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭 اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔
تجھ کو آنکھوں کے دریچوں سے جدا کیسے کروں تو میری ذات کے ہر_ پہلو سے بیان ہوتی ہے💤 💗💗💗
: "" پتہ ہے !!* *الفاظ بھی روتے ہیں کبھی کبھی* *لیکن ___ اِن کی سِسکیاں ،،*. ▼
*صرف لکھنے والا ہی سُن سکتا ہے "* *پڑھنے والا نہیں.
-
سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ الجھا ہوا سا مجھ میں کوئ دوسرا بھی ہے🖤
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم۔۔۔😘😘
: : محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں
: ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو
جب وہ آۓ تو اُسے کہنا __ کفن نا اُٹھانا _میری لاش پر سے
🖤🥀
اُسے بھی تو پتا چلے یار سے بات نا ھو تو دن کیسے گزرتے ہیں.