Damadam.pk
MasterZafar's posts | Damadam

MasterZafar's posts:

MasterZafar
 

اے سُخن فَہم, میرے شعروں سے کیا لگتا ہے
کیا میرے بعد مُجھے یاد _, رکھا جائے گا..؟؟

MasterZafar
 

رفتہ رفتہ چل کر کچھ رستہ طویل کر لیا خود تو خوش ہی رہا پر مجھے ذلیل کر گیا دیتا تھا سبق عشق کا اسے کچھ نہیں آتا تھا جب اس نے سیکھا تو شخص تبدیل کر لیا

MasterZafar
 

روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی ، اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے۔🥀

MasterZafar
 

: کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں

MasterZafar
 

مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!! مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!💔

MasterZafar
 

: ﭼﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺷﺠﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺮﺳﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﻮﺭ ﮐﻮ

MasterZafar
 

: ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو

MasterZafar
 

: انکار سا کر دیا آنسوں نے آنکھوں میں آنے سے پہلے کہ کیوں گراتے ہو ہمیں اتنا اک گرے ہوئے شخص کی خاطر

MasterZafar
 

: تمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسؤں کو وآپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا کس قدر اذیت دیتا ہے

MasterZafar
 

خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں

MasterZafar
 

کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو... ▼
"ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.

MasterZafar
 

آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے

MasterZafar
 

جب وہ آۓ تو اُسے کہنا __ کفن نا اُٹھانا _میری لاش پر سے
🖤🥀
اُسے بھی تو پتا چلے یار سے بات نا ھو تو دن کیسے گزرتے ہیں.

MasterZafar
 

: میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی

MasterZafar
 

: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں

MasterZafar
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤ ❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤. ➷

MasterZafar
 

دو قدم چل کے میرے ساتھ، مجھے چھوڑ گئے اپنے 💔💔
ان پہ تھا دل کو بہت ناز ،دل توڑ گئے اپنے⁦❤️⁩⁦❤️⁩

MasterZafar
 

: تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں!!!!!!!! !!!!!!!! !!!!! دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے#A#

MasterZafar
 

شکر کرو درد سہتا ھوں درد لکھتا نہیں. ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے.

MasterZafar
 

: مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی