جب وہ آۓ تو اُسے کہنا __ کفن نا اُٹھانا _میری لاش پر سے
🖤🥀
اُسے بھی تو پتا چلے یار سے بات نا ھو تو دن کیسے گزرتے ہیں.
: میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی
: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤ ❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤. ➷
دو قدم چل کے میرے ساتھ، مجھے چھوڑ گئے اپنے 💔💔
ان پہ تھا دل کو بہت ناز ،دل توڑ گئے اپنے❤️❤️
: تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں!!!!!!!! !!!!!!!! !!!!! دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے#A#
شکر کرو درد سہتا ھوں درد لکھتا نہیں. ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے.
: مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
: کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے
کچھ روٹھ گئی تقدیر میری کچھ ٹوٹ گئے میرے سپنے کچھ دنیا نے برباد کیا کچھ چھوڑ گئے میرے اپنے
روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی ، اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے۔🥀
چلنا ہے اگر ہمارے سنگ تو اختتام تک چلو اے ہمسفر یوں راستوں میں چھوڑنا ہے تو ابھی چھوڑ دو
: ♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️ ♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!
جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کی خامیاں بھول جاتا ہے اور جب کسی سے نفرت کرتا ہے تو اس کی خوبیاں بھول جاتا ہے
: اس دنیا میں انسان نہ کچھ کھوتا ہے نہ کچھ پاتا ہے انسان تو صرف آتا اور جاتا ہے
چلنا ہے اگر ہمارے سنگ تو اختتام تک چلو اے ہمسفر یوں راستوں میں چھوڑنا ہے تو ابھی چھوڑ دو
: مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے وہ تیرا خون کیا پہچانے گے
: ♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️ ♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!
جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کی خامیاں بھول جاتا ہے اور جب کسی سے نفرت کرتا ہے تو اس کی خوبیاں بھول جاتا ہے
: دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain