دو قدم چل کے میرے ساتھ، مجھے چھوڑ گئے اپنے 💔💔
ان پہ تھا دل کو بہت ناز ،دل توڑ گئے اپنے❤️❤️
: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
مجھے بد دعائیں چاہیے؟؟ اتنی سخت کے موت بھی کانپ اُٹھے..😭
شکر کرو درد سہتا ھوں درد لکھتا نہیں. ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے.
مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!! مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!💔
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم۔۔۔😘😘
: تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں!!!!!!!! !!!!!!!! !!!!! دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے#k#
پہلے سجاتے ہیں دلوں میں چاہت کے خواب..!!!
پھر تعبیروں کو _____آگ لگا دیتے ہیں لوگ..!!!
: زخم دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا
: ہم نے دیکھا تھا فرشتے کی نظر سے جس کو کاش اس نے ہمیں انسان ہی سمجھا ہوتا
اے سُخن فَہم, میرے شعروں سے کیا لگتا ہے
کیا میرے بعد مُجھے یاد _, رکھا جائے گا..؟؟
: اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹاوجود اپنا ۔۔۔ !!!! جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا۔۔۔"""!!
: روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔 👉💔
: مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
: کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے
: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
: یوں نہ کیجئے تلخ لہجے میں بات مجھ سے۔۔ آپکی بے رخی مجھے اکثر نڈھال رکھتی ہے۔۔
جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلے کیسے شکوے کیسے💔
: روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔 👉💔
: روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔 👉💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain