: روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔 👉💔
: مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
: کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے
: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
: یوں نہ کیجئے تلخ لہجے میں بات مجھ سے۔۔ آپکی بے رخی مجھے اکثر نڈھال رکھتی ہے۔۔
جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلے کیسے شکوے کیسے💔
: روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔 👉💔
: روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔 👉💔
: وہ شخص وہ نہیں تھا ، اُسکی آنکھیں ہی اجنبی تھیں... وہ میرا کبھی ہوا بھی تھا ، یا مجھے ہی کوئ غلط فہمی تھی
: وہ شخص وہ نہیں تھا ، اُسکی آنکھیں ہی اجنبی تھیں... وہ میرا کبھی ہوا بھی تھا ، یا مجھے ہی کوئ غلط فہمی تھی
: کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!! مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..!!💔
: اے دل دل کی دُنیا میں ایسا حال بھی ہوتا ہے باہر کوئی ہنستا ہے اندر کوئی رُوتا ہے۔۔۔۔ 😔😔😔
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی,😐 اب جا کے تو دن سنورنے والے تھے"..!!💔🥀
: وہ شخص وہ نہیں تھا ، اُسکی آنکھیں ہی اجنبی تھیں... وہ میرا کبھی ہوا بھی تھا ، یا مجھے ہی کوئ غلط فہمی تھی
: وہ شخص وہ نہیں تھا ، اُسکی آنکھیں ہی اجنبی تھیں... وہ میرا کبھی ہوا بھی تھا ، یا مجھے ہی کوئ غلط فہمی تھی
: #اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ #میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤ #تیرے ہی گلے لگ کر... !!! #تیری ہی شکایت کرنے #کو جی چاہتا ہے...❤
: تنہائی کسی کا انتظار نہیں کرتی قسمت کبھی بے وفائی نہیں کرتی اس سے جدائی کا اثر ہے ورنہ پرچھائیں کبھی جسم پر وار نہیں کرتی
: #اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ #میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤ #تیرے ہی گلے لگ کر... !!! #تیری ہی شکایت کرنے #کو جی چاہتا ہے...❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain