: ہم نے دیکھا تھا فرشتے کی نظر سے جس کو کاش اس نے ہمیں انسان ہی سمجھا ہوتا
شکر کرو درد سہتا ھوں درد لکھتا نہیں. ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے.
جب کوئی نہ ملا اپنا دکھ سنانے کو تو رکھ دیا شیشہ سامنے اور رولا دیا خود کو
: رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
: مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
+: الجھے گا وہ خود سے۔۔۔۔ہر روز کئی بار بھاگے گا دیکھے گا،کہیں دستک تو نہیں ہے۔۔۔💔. 🌈
*کچھ ایسے حادثے. بھی زندگی میں ہو تے ہیں* *کہ انسان بچ تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں. رہتا*
ٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤ ❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤ ❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤. ➷
: مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
ہم تمہیں اپنی خبر دیں بھی تو کیا سوچ کے دیں ہم کو رہنا ہی نہیں تم کو خبر ہونے تک
: رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
ٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤ ❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا
: میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی
ہماری موت بھی کیا موت ہوگی تم پہ مرتے ہوئے ,, مر جائیں گے
: تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں!!!!!!!! !!!!!!!! !!!!! دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے#A#
: کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم.... اقبال سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت۔۔۔۔
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain