: تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا
: ضروری نہیں جو شاعری کرے اسے عشق ہو زندگی ویسے ہی زخم بے شمار دیتی ہے
: کسی کے دل ميں دھڑکنے ميں وہ مزہ کہاں جو مزہ دشمن کی أنکھ ميں کھٹکنے ميں ھے
: *نوازش ہے وقت کی ہم پر۔* *کہ قربت نے دھوکے سے آشنا کر دیا۔*
: *اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے جسے پڑھنے میں سیکنڈ 🥀سوچنے میں منٹ ، سمجهنے میں دن🍁 مگر ثابت کرنے میں ساری زندگی لگتی ہے.
کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے
اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے.... کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا صنم سمجھتے ہیں💔 #___________🔥
: سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل... اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر..
Mery cmnts block ho gae hn ma kuch likh sako ga 45 mnt bad
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم۔۔۔😘😘
!!!!!......ھم نے دنیا میں عزت کمایی ہے......!!!!!
!.....SaHiB.....!
!!!!!.....تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لینا.....!!!!!
" "
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم۔۔۔😘😘
: نظر سے دور ہوکر بھی وہ تیرا روبرو ہونا کسی کے پاس ہونے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو
جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔
: اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے 🤐 اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
: دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو
: ❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی❣
،کوئی_وعدہ_نہیں_پھر_بھی ♦️
🌻 انتظار تھا تیرا,,,
دوردور_ھونے_______پر_بھی ♦️
اعتبار تھا تیرا,,,
نا_جانے_کیوں_بے_رخی_کی ♦️
🌻 تم نے ھم سے,,,
کیا_کوئی_ھم_سے_زیادہ_بھی ♦️
🌻طلبگار تھا تیرا!!!...
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم۔۔۔😘😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain