ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے قلم چھین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں
: اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔 اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
: تکلیف ایسی کہ چیخ کر رونا چاہوں ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے
ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں
: اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے 🤐 اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
: اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے 🤐 اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
دو قدم چل کے میرے ساتھ، مجھے چھوڑ گئے اپنے 💔💔
ان پہ تھا دل کو بہت ناز ،دل توڑ گئے اپنے❤️❤️
: وہ ایک پل کو دکھائی تو دے میں جان گنوا کے بھی اُس پل کو مختصر نہ کروں
: تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا
ذرا سی رنجش پر لوگ چھوڑ دیتے ہیں دامن عمر بیت جا تی ہے دل کے رشتے بنانے میں۔
خرید تو لینا تھاہم نے بھی محبوب اپنا
دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا
*❂════ ⊱جانی⊰ ════❂*
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
جانی
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا �
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔❤️❤️
.....
چاہت فکر احترام سادگی اور وفا میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا
: *کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے* *مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے*
🌷کہنے کو میرا اس سے کوئی واسطہ نہیں
🌲🌲🌲گلتاسف مگر شخص مجھے بھولتا نہیں!
فکر تو تیری آج بھی ھم کرتے ھیں 💛
بس زکر کرنے کا وقت آب نہیں رہا💚
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا �
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔❤️❤️
.....
: *نوازش ہے وقت کی ہم پر۔* *کہ قربت نے دھوکے سے آشنا کر دیا۔*
برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان ہی کو ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں۔
: *نوازش ہے وقت کی ہم پر۔* *کہ قربت نے دھوکے سے آشنا کر دیا۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain