: اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔 اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
: تحریروں کے ہنر سے واقف ہوں میں بھی مگر شوق ہے کہ آنکھیں پڑھے کوئی☺
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے ۔۔؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہے۔
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
❤ ✌ "
کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے دشمن بھی محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں❤
قدم ، قدم ، پہ رُلایا ہمیں مُقدر نے ہم ان کے شہر میں آئے تھے مُسکرانےکو 1
: نظر سے دور ہوکر بھی وہ تیرا روبرو ہونا کسی کے پاس ہونے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو
: تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں!!!!!!!! !!!!!!!! !!!!! دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے##
خرید تو لینا تھاہم نے بھی محبوب اپنا
دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا
*❂════ ⊱جانی⊰ ════❂*
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
جانی
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
: میرا عقیدہ، میری عقیدت، میری چاہت، میری محبت ! جو لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اور... اگرسمیٹوں تو صرف تم۔❤️
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے
دھیان کتنا تھا زمین لے لی مگر آسمان چھوڑ گیا
: *میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕* *جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
"ایک پل کی یہ بات نہیں"☺ "دو پل کا یہ ساتھ نہیں"😊 "کہنے کو زندگی جنّت سے پیاری ہے"😍 "پر وہ ساتھ ہی کیا"💓 😀 "جس میں تیرا ہاتھ نہیں"🙊🙈😍
: جو شخص بہت زیادہ غصہ کرتا ہے وہ اتنا زیادہ پیار بھی کرتا ہے وہ اتنا دل کا صاف بھی ہوتا ہے
فکر تو تیری آج بھی ھم کرتے ھیں 💛
بس زکر کرنے کا وقت آب نہیں رہا💚
: سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل... اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر..
: اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔 اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
: تکلیف ایسی کہ چیخ کر رونا چاہوں ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain