Damadam.pk
MasterZafar's posts | Damadam

MasterZafar's posts:

MasterZafar
 

: اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے 🤐 اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں

MasterZafar
 

💕رشتے توڈنے تو نہیں چاہتے لیکن جہاں پر قدر نہ ہو💕
🌹🌹🌹دیوانے🌷🌷🌷
وہاں پر رشتے نبھانے بھی نہیں چاہتے💕

MasterZafar
 

: رات ڈھل جاتی ہے جب شدتِ ظلمت سے ندیم لوگ اس وقفہِ ماتم کو "سَحَر" کہتے ہیں💔💔

MasterZafar
 

: مرِے حال پر مجھے چھوڑ دے، مجھے مت بُلا، مجھے مت رُلا __! دلِ مضطرب سے کوئی صدا ,جو اُٹھی تو __ حشر اُٹھائے گی__

MasterZafar
 

: 💔💔چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے

MasterZafar
 

زندگی درد کی قباؤں میں گزر جاتی ہے بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں ۔۔!🍁

MasterZafar
 

کتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جاں سے جاتے جاتے اُسکی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا تُم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے

MasterZafar
 

جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں

MasterZafar
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉

MasterZafar
 

دھیان کتنا تھا زمین لے لی مگر آسمان چھوڑ گیا

MasterZafar
 

مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر ❤"اے دوست"❤ جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔 💔____💔

MasterZafar
 

: اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔 اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii

MasterZafar
 

کبھی یادیں,کبھی باتیں,کبھی پچھلی ملاقاتیں. . . . . بہت کچھ یاد آتا ہے تیرے اک یاد آنے سے

MasterZafar
 

وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے

MasterZafar
 

💞جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر🙂💖 💞دل ان سے پھر کبھی بھرا نہی کرتے... 🙂 ❤❤

MasterZafar
 

میں وہاں جا کر بھی مانگ لو تجھے
کوئی بتائے تو سہی کہ قدرت کے فیصلے ھوتے کہاں ہیں

MasterZafar
 

بس تعلق کا ___ انتقال ہوا.. زندہ دونوں طرف محبّت ہے. #_

MasterZafar
 

: جو شخص بہت زیادہ غصہ کرتا ہے وہ اتنا زیادہ پیار بھی کرتا ہے وہ اتنا دل کا صاف بھی ہوتا ہے

MasterZafar
 

تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے

MasterZafar
 

💔💔کیسے محبت کروں بہت غریب ہوں 💕❥════⛥✭✯🅙🅐🅝🅘✮✭ᚖᚖ᚜❂
❂❂❂❬❞❤❞❭❮❞❤❝❯❮✩❖✰❯
💔💔لوگ بکتے ہیں اور میں خرید نہیں پا تا💚