مقدر میں رات کی نیند نہیں ہے تو کیا ہوا جب موت آئے گی تب جی بھر کے سو لینگے
ہماری موت بھی کیا موت ہوگی تم پہ مرتے ہوئے ,, مر جائیں گے
🌷کہنے کو میرا اس سے کوئی واسطہ نہیں
🌲🌲🌲گلتاسف مگر شخص مجھے بھولتا نہیں!
کبھی یادیں,کبھی باتیں,کبھی پچھلی ملاقاتیں. . . . . بہت کچھ یاد آتا ہے تیرے اک یاد آنے سے
چاہت فکر احترام سادگی اور وفا میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا
: اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے 🤐 اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
: جتنا چاہے تو رولا دے اے زندگی. . . . . . اپنی بھی یہ ضد ہے تجھے ہنس کے گزارے گے
ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے قلم چھین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں
: اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے 🤐 اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
-" یار! اس شخص کی مجبوریاں فاتح ٹھہری__ اور میرے خواب۔۔۔" ہاں وہ خواب سولی چڑھے_
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮑﮭﺮ گئی ﮨﻮ ﺗﻢ!!!!
زندگی درد کی قباؤں میں گزر جاتی ہے بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں ۔۔!🍁
: سہو,توبہ کرو میری شاعری سے. . . . جتنا پڑھتے جاو گے. . . . اتنا مجھ پر مرتے جاو گے
کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی
میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں___💔 جب تُم سجدوں میں بھی مُجھے یاد آتی ہو 💔
: ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔 خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥
جب کوئی تمہارا ساتھ نہیں دیتا تب رب تمہارا ساتھ دیتا ہے اور اس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے ۔۔؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہے۔
خرید تو لینا تھاہم نے بھی محبوب اپنا
دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا
*❂════ ⊱جانی⊰ ════❂*
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
جانی
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
: تکلیف ایسی کہ چیخ کر رونا چاہوں ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain