Damadam.pk
MasterZafar's posts | Damadam

MasterZafar's posts:

MasterZafar
 

ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا �
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔❤️❤️
.....

MasterZafar
 

صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتے تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ آئے تھے
👑👑

MasterZafar
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا

MasterZafar
 

خرید تو لینا تھاہم نے بھی محبوب اپنا
دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا
*❂════ ⊱جانی⊰ ════❂*
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
جانی
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

MasterZafar
 

: وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں مصیبت تو احساس والوں کی ہے

MasterZafar
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا..

MasterZafar
 

: ❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

MasterZafar
 

🔥 : اتنا کیوں سکھائے جا رہی ہو اے زندگی ہم نے کوئی صدیوں رہنا ہے یہاں😢 -

MasterZafar
 

خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے

MasterZafar
 

: خوشبو، لباس رنگ وہی ہیں مجھے عزیز🙆🤤 اب تک تیری پسند میری عادتوں میں

MasterZafar
 

: *تم نے کب دیکھے وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں* *درد کی رات کسے کہتے ہیں تم کیا جانو

MasterZafar
 

💕رشتے توڈنے تو نہیں چاہتے لیکن جہاں پر قدر نہ ہو💕
🌹🌹🌹دیوانے🌷🌷🌷
وہاں پر رشتے نبھانے بھی نہیں چاہتے💕

MasterZafar
 

💕رشتے توڈنے تو نہیں چاہتے لیکن جہاں پر قدر نہ ہو💕
🌹🌹🌹دیوانے🌷🌷🌷
وہاں پر رشتے نبھانے بھی نہیں چاہتے💕

MasterZafar
 

: , وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔ صاحب۔ ۔🔥 یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣♥

MasterZafar
 

جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں

MasterZafar
 

اس مرحلے کو موت بھی کہتے ہیں دوستوں 💔
💔 اک پل میں ٹوٹ جائیں جہاں عمر بھر کے ساتھ 🖤

MasterZafar
 

🌷کہنے کو میرا اس سے کوئی واسطہ نہیں
🌲🌲🌲گلتاسف مگر شخص مجھے بھولتا نہیں!

MasterZafar
 

فکر تو تیری آج بھی ھم کرتے ھیں 💛
بس زکر کرنے کا وقت آب نہیں رہا💚

MasterZafar
 

ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا �
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔❤️❤️
.....

MasterZafar
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا