Damadam.pk
MasterZafar's posts | Damadam

MasterZafar's posts:

MasterZafar
 

تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا

MasterZafar
 

*میں اپنی ہی الگ دنیا بنانے کا عادی ہوں*
*میں لوگوں سے ان کی قربت کی بھیک نہیں مانگتا*🔥

MasterZafar
 

دو قدم چل کے میرے ساتھ، مجھے چھوڑ گئے اپنے 💔💔
ان پہ تھا دل کو بہت ناز ،دل توڑ گئے اپنے⁦❤️⁩⁦❤️⁩

MasterZafar
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

MasterZafar
 

: دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

MasterZafar
 

: دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

MasterZafar
 

: دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

MasterZafar
 

الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر گستاخ لہجے کے لیے

MasterZafar
 

💯محبتـــ کرنی ہـے...................تو ایســے کــرو کـــہ وہ تمہیــں دغا دے کر بھی تمہــارا ہونـے کو ترســے

MasterZafar
 

یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں #ہم#✌
تڑپ رہے ہیں وہ # جنہیں حاصل نہیں ہیں #ہم# ✌😎

MasterZafar
 

#مخالفت سے میری #شخصیت سنورتی ہے😌
میں #جلنے والوں کا بہت #احترام کرتا ہوں😏
🔥🔥🔥🔥۔

MasterZafar
 

💕رشتے توڈنے تو نہیں چاہتے لیکن جہاں پر قدر نہ ہو💕
🌹🌹🌹دیوانے🌷🌷🌷
وہاں پر رشتے نبھانے بھی نہیں چاہتے💕

MasterZafar
 

🌷کہنے کو میرا اس سے کوئی واسطہ نہیں
🌲🌲🌲گلتاسف مگر شخص مجھے بھولتا نہیں!

MasterZafar
 

صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتے تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ آئے تھے
👑👑

MasterZafar
 

فکر تو تیری آج بھی ھم کرتے ھیں 💛
بس زکر کرنے کا وقت آب نہیں رہا💚

MasterZafar
 

*نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟* *وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں❤

MasterZafar
 

جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں

MasterZafar
 

: وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں مصیبت تو احساس والوں کی ہے

MasterZafar
 

اس مرحلے کو موت بھی کہتے ہیں دوستوں 💔
💔 اک پل میں ٹوٹ جائیں جہاں عمر بھر کے ساتھ 🖤

MasterZafar
 

جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں
For someone special