کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢
آنکھیں دِیکھ کر ہی ہم فَنا ہو گئے اُسکی... 😳😳 پردہ نہ کِیا ہوتا تو ہَم پردہ کر گَئے ہوتے..!!😶😶
: تیرے_کس_کس_خیال_کو_دل_سے_جدا_کروں میرے_ہرخیال_میں_تیراہی_خیال_رہتا_ہے.. - 7
Good night 😴
: دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے🌚 جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے🧕🥀 -
بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر😞
تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاؤ گے🖤
محبت تو محبت ہے یہ کرنی تو نہیں پڑتی یہ اکثر ہو ہی جاتی ہے مگر ہوتی تو اندھی ہے کہاں کچھ دیکھ پاتی ہے کبھی بے درد لوگوں سے کبھی بے قدر لوگوں سے کبھی بے حس لوگوں سے کبھی بے قول لوگوں سے یہ اکثر ہو بھی جاتی بہت بے مول لوگوں سے
: , وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔ صاحب۔ ۔🔥 یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣♥
ﮈﻭﺑﮯ ﮨﻮﺅﮞ ﮐﻮ میں ﻧﮯ ﺑﭩﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍُﺗﺎﺭﺍ گیا مُجھے.
اس مرحلے کو موت بھی کہتے ہیں دوستوں 💔
💔 اک پل میں ٹوٹ جائیں جہاں عمر بھر کے ساتھ 🖤
: دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے🌚 جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے🧕🥀 -
: بچھڑ کے وہ روز ملتا ہے مجھے خواب نگر میں اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو ہم تو مر گئے ہوتے
: بچھڑ کے وہ روز ملتا ہے مجھے خواب نگر میں اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو ہم تو مر گئے ہوتے
تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا
آنکھیں دِیکھ کر ہی ہم فَنا ہو گئے اُسکی... 😳😳 پردہ نہ کِیا ہوتا تو ہَم پردہ کر گَئے ہوتے..!!😶😶
: زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا
: دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے🌚 جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے🧕🥀 -
الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر گستاخ لہجے کے لیے
وہ کہتا تھا۔۔۔۔۔۔💔 مجھے پسند ہے❤ مسکراہٹ تیری۔۔۔۔😊 بس پھر لے گیا۔۔۔ چھین کر۔
ﮐﭽﮫ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ... ﮨﻢ ﭘﻮﺭﯼ ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺍﯾﻤﺎﻧﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain