Damadam.pk
Masti.Zada's posts | Damadam

Masti.Zada's posts:

Masti.Zada
 

دنیا کا سب سے خوبصورت موسم من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کا موسم ہوتا ہے،
موسم گزر جاتے ہیں، وقت بیت جاتے ہیں لیکن من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کی حدت ہمیشہ قائم رہ جاتی ہے۔ 🥀🥀

For you S
M  : For you S - 
Sai kaha na friends
M  : Sai kaha na friends - 
Masti.Zada
 

حساس شخصیات میں اکثر اپنے جذبات کا اظہار کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی
اس لیے وہ خاموشی سے پیچھے ہٹنا پسند کرتے ہیں۔"🍂🥀

Masti.Zada
 

میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے 🔥
میں دیکھوں آئینہ ___اور تُو نظر آئے💞
تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے❤️
ہائے یہ زندگی تُجھے دیکھتے ہی گزر جائے💕

Masti.Zada
 

من چاہی عورت کی توجہ تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے..

Masti.Zada
 

جب دل بھر جایا کرتے ہیں۔ تو وجود خاموش ہو جایا کرتے ہیں۔ جب خاموش وجود کو کوئی نہیں سنتا تو اللہ ہی سنتا ہے
پھر اللہ ہر بار مل جاتا ہے ♥️🥀
🤲🦋

Masti.Zada
 

Good morning friends

Masti.Zada
 

یہ دل جو ہے میرا تم سے بھرتا ہی نہیں 🥀

Masti.Zada
 

مجھ کو جنت کی تمنا ہے مگر شرط یہ ہے
میرے ہمراہ میرے دوست بھی سارے جائیں🌸

Masti.Zada
 

Good morning

Masti.Zada
 

جانے یہ کیا جنونِ محبت ہے اِن دِنوں..!!
جی چاہتا ہے کوئی مجھے تم پہ وار دے..!!

Masti.Zada
 

" القرآن القریم ❤️🥀
پس تم مجھے یاد رکھو میں تمہیں یاد رکھوں گا ____!!!

Masti.Zada
 

کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم

Masti.Zada
 

مدت بعد میں نے پوچھا"-----"کہاں رہتے ہو💕
مسکرا کر کہا"-----" تمہاری تلاش میں🥀
🦋🌏🖇

Masti.Zada
 

ویسے اگر یہ محبوب کے لیے چاند تارے توڑنے والی بات سچ ہوتی تو اب تک ہمارے پاکستانیوں نے آسمان ویلا کر دینا تھا 🤣🤣🤣🤣

Masti.Zada
 

تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا..🥰
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں..!!
Good morning

Masti.Zada
 

اگر میرے بارے میں زیادہ سوچو گے تو یقین کرو۔۔۔🧐🤔
رہی سہی عقل سے بھی ہاتھ دھو بیٹھو گے 😂😂🤣🙈😅..😄😄

Masti.Zada
 

بہت سے لوگ آپ کے دل کو چھو سکتے ہیں
لیکن کم ہیں جو اُس میں داخل ہو سکتے ہیں💯🖤

Masti.Zada
 

اسے کہنا______________ناراضگی اپنی جگہ
پر ہمیں زہر لگتا ہے تیرا اوروں سے ہمکلام ہونا😐