Damadam.pk
Masti.Zada's posts | Damadam

Masti.Zada's posts:

Masti.Zada
 

ہَمیں بَتا کہ تُجھے اور ____کوئی مِل گیا ہے ؟
کہ رائیگاں ہی سَہی ہَم کِسی ٹِھکانے لَگیں_______ !

Masti.Zada
 

احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں👉
اور معذرت کرنا اخلاق ہوتا ہے ذلت نہی ___________________

Masti.Zada
 

اک شام ہوئیں ان سے فقط عام سی باتیں
اور شہر میں چرچہ ہے ذرا اور طرح کا 😩💔

Masti.Zada
 

ہوسکتا ہے تمہیں اس دنیا میں میرے جیسے لاکھوں مل جائیں ، مگر وہ سب میرے جیسے ہوں گے "میں" نہیں ۔۔!!!
❤️

مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر
تجھے دیکھوں تو دل کو سکون ملتا ہے
🔥❤️
M  : مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر تجھے دیکھوں تو دل کو سکون ملتا ہے 🔥❤️ - 
Masti.Zada
 

رابطے بھلے نہ ھوں چاہتیں تو رہتی ہیں
درد کے وجود سے.... نسبتں تو رہتی ہیں
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے
مدتوں مگر ان کی ....عادتیں تو رہتی ہیں

Masti.Zada
 

نواز شریف بھی آ گیا
پر کسی کا مجھ پہ دل نئیں آیا😼😹🤦🏻♀️

Masti.Zada
 

سنوجاناں۔۔۔۔۔❤
میں نے ہر اس جگہ تیری سلامتی کی دعا مانگی
جہاں جہاں مجھے لگا میری دعاٸیں قبول ہونگی۔۔😌😌❤️

Masti.Zada
 

برتن دھو کر پوسٹ پر آ جانا میں انتظار کر رہا
ہوں🙈😒😜

ہماری آنکھوں 👀 میں مہکے ہوئے راز ہیں 
ہم سے بھی خوبصورت ہمارے انداز ہیں❤️✨
M  : ہماری آنکھوں 👀 میں مہکے ہوئے راز ہیں ہم سے بھی خوبصورت ہمارے انداز ہیں❤️✨ - 
تیرے ہجر میں گزرے ہوئے سالوں سے محبت
یہ حال کے پاؤں کے بھی چھالوں سے محبت
جو تجھ سے ہو وابستہ اُس ہر چیز سے ہے عشق
تیرے نام سے تیرے ذکر سے حوالوں سے محبت.
💖💖💖
M  : تیرے ہجر میں گزرے ہوئے سالوں سے محبت یہ حال کے پاؤں کے بھی چھالوں سے محبت  - 
Masti.Zada
 

سانولی صُورت پے اُس کے نین نشیلے...!!
ہااائے وہ اُلجھی زُلفوں والی پاگل لڑکی

Masti.Zada
 

*کبھی کبھی سفر تو دشوار ہوتا ہے مگر منزل حسین ہوتی ہے ...!

Masti.Zada
 

ایسے محبوب کا انتخاب کرو
جو تمہیں یوں دیکھے
جیسے تم کوئی معجزہ ہو__!!

Masti.Zada
 

نفسیات کے مطابق
اگر آپ کسی انسان کو اپنے ذہن سے نہیں نکال پا رہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی اس شخص کے ذہن میں موجود ہیں۔😶
اس بات میں کتنی حقیقت ہے 🤔

Masti.Zada
 

"مُجھے نہیں لگتا
دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہ ہو
جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔"

Masti.Zada
 

جس چاند کے چاہنے والے ہزاروں ہوں
وہ کیا محسوس کرے گا ایک ستارے کی کمی 🥀💔

Masti.Zada
 

روح من اگر میں تمہیں کہوں " بات سنو "
تو تم نے کہنا ہے "حکم کریں میری جان"

Masti.Zada
 

تسلی سے مجھے سوچے گا
اسے تنہا تو ہونے دو.. ___ 🙂💕
Good night 😌❤️

Masti.Zada
 

مجھے دیکھ کر یقین کر لو،
دنیا واقعی ہی پیاری ہے " 🙈❤️