میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری🥵
تو ایک بار میرے بازووں میں آ تو سہی🔥
دوبارہ لوٹ آنے پر اُسے کیسے میں اپنا لوں
جو"ہفتہ" چھوڑ سکتا ہے وہ بِلکل چھوڑ سکتا ہے
🔥😥🙏🏻
ملکیت میں تھا ایک دل وہ بھی تجھ پہ قربان کردیا میں نے 🖤🔥👑
تراش لو خود کو _____ کچھ اس قدر جہاں میں..!!!
پانے والے کو ناز ہو اور کھونے والےکو افسوس رہے..!!!❤👉
شوہر۔ آج سبزی میں نمک پھر زیادہ ہے
بیوی۔ نمک پورا ہے تم سبزی کم لائے تھے😳🤔😂😂
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہی.
Ye dunya ek میلے ki مانند hai yaha milna bicharna laga rehta hai.
✨ " اور پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے؟؟
کیونکہ ہم اُنکو مسلسل میسر جو ہوتے ہیں " 🙂
مت پوچھ کیسے گزرتا ہے
ہر پل تیرے بنا کبھی بات کرنے کی حسرت
کبھی دیکھنے کی تمنا 🌸🔥❤
کوئی ملےتو یوں ملے
کہ وہ ملے تو سکوں ملے 🖤
اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا 🙏😊
جس کے جانے سے جان جاتی تھی میری💔😓😭
*ہم تو کہہ دینگے کہ ہم” ٹھیک ہیں“ لیکن، کون سمجھے گا یہاں” ٹھیک “ کا مطلب آخر - 🖤*
تمہیں پاۓ بنا ہی تمہیں کھونے سے ڈرتے ہیں ۔♥️🐒
ہماری باری آئی ہے تو پیٹرول مہنگا ہو گیا ہے ۔
اب تو بندہ لونگ ڈرائیو پر بھی نہیں جا سکتا 😒😒
ہائے میرے نکے نکے دُکھ ۔😒😒
, آپ دیتے ھیں دلاسہ مجھے جینے کا مگر
آپ اس کرب کی تفصیل نہیں جانتے ھیں
💔🥀✨
مجھے پتہ ہے یہ سازش اسی کی ہے لیکن
میں کیا کروں مجھے وہ بے قصور لگتا ہے
"اگر آپ کسی شخص کو بے وقوف بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ بیوقوف ہے، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے آپ پر زیادہ بھروسہ کیا حالانکہ آپ اس کے مستحق نہیں تھے۔"
آپ سب کے پیار میں کمی آ گئی ہے کہی آپ سب کو جانوں مانوں تو نی مل گئی 🤣😂🤭🥺
🖇️🔏🍂⚜️🍁🫀💫✍🏻
ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں.....🫀
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا.....🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain