Damadam.pk
Masti.Zada's posts | Damadam

Masti.Zada's posts:

Masti.Zada
 

میں ناشتہ بنا کر رکھ دیا کروں گا وہ کرے یا نہ کرے اسکی مرضی مجھ سے نہیں ہوتی رن مریدی😐 good morning 🌻

Masti.Zada
 

یــــَہاں ہـــُر شَخـُص تمـِـــہیُں ٔوفــَا کٰـا دعِویـــّدارُ ِملـِـے گـّ٘ـــا ؛💛🌸💸🌏

Masti.Zada
 

دُکھوں نے بانٹ لیا ہے تمہارے بعد ہمیں!!
تمہارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا..!!
____😔💔🥀

Masti.Zada
 

مہنگائی کے اس دور میں میرا دِل
مفت میں لیجئے

Masti.Zada
 

میں نظر نہ آؤں اور وہ پریشان ہو جائے 🙂😗
کاش ایسی محبت کسی کو مجھ سے سرعام ہو جائے ❤🥀

Masti.Zada
 

لوگ پوچھتے ہیں میری خوشیوں کا راز.!!
اجازت ہو تو آپ کا نام لے لوں..!bo
🫵❤️

ہم لوٹا دیں گے_ ساری چاہت تم پر...❤️
اِس شرط پر کہ جمع، تفریق نہیں کرو گے... 💗
ہم اکیلے ہی__ کریں گے راج تم پر...💗
تُم اس میں کسی کو شریک نہیں کرو گے...❤️
🙈 🥰🥰
M  : ہم لوٹا دیں گے_ ساری چاہت تم پر...❤️ اِس شرط پر کہ جمع، تفریق نہیں کرو گے... - 
Sun lo sb
M  : Sun lo sb - 
Masti.Zada
 

حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ !!!
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں ... 🖤🥀

ﻓَﺎِﻧَّﮏَ ﺗَﻌْﻠَﻢُ ﺧَﺂﺋِﻨَۃَ ﺍﻟْﺎَﻋْﻴُﻦِ ﻭَﻣَﺎ ﺗُﺨْﻔِﻲ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭْﺭِ°
 ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہے🌸💐
M  : ﻓَﺎِﻧَّﮏَ ﺗَﻌْﻠَﻢُ ﺧَﺂﺋِﻨَۃَ ﺍﻟْﺎَﻋْﻴُﻦِ ﻭَﻣَﺎ ﺗُﺨْﻔِﻲ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭْﺭِ° ﺍﻭﺭ ﺑﮯ - 
Masti.Zada
 

_' ِاِس سے زیادہ خوبصُورت احساس کیا ہے؟_
_کہ کوئی آپ کے لیئے دُعا کرتا ہے۔☘️🌥️_💫

Masti.Zada
 

دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی,
❤اے خدا❤
پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں...😞

Masti.Zada
 

بغیر کھوۓ کچھ نہیں ملتا ، جنت بھی تو جان مانگتی ہے♥️🥀

آو کہیں اکٹھے بیٹھ کر پی جائے چائے 
پھر کوئی شام کا پل ساتھ گزاراجائے❤
M  : آو کہیں اکٹھے بیٹھ کر پی جائے چائے پھر کوئی شام کا پل ساتھ گزاراجائے❤ - 
Masti.Zada
 

💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖

تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نے
جہاں "تو" لگتا تھا وہاں "آپ" لگایا میں نے...!!
🥀🖤
M  : تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نے جہاں "تو" لگتا تھا وہاں "آپ" لگایا - 
Masti.Zada
 

جس🥀 سے محبت کی جائے🥀
🥀 اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے🥀
کسی🥀 کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🥀
🥀 کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے🥀

Masti.Zada
 

میرے لہجے میں جو مٹھاس ہے🙈
اس کے آگے تو ڈیری ملک بھی بکواس ہے😏😁😋🍫
Wa wa wa wa

Masti.Zada
 

کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھی
بہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے
✍️

Masti.Zada
 

ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊
قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ💗
✨♥️