تا اَبد خیر ہی رہے اٌس کی
اپنی جان سے کیا لڑائیاں سائیاں ۔۔!! 💖💖
تمہاری اس سے بڑی خوش نصیبی کیا ہوگی کہ اللّٰہ تمہیں روز سجدوں میں بلاتا ہے !!
توڑ سکتی ہو دل مردوں کا تم
تم خوبصورت ہو حق رکھتی ہو
گلے لپٹے ہیں
وہ بجلی کے ڈر سے
الہیٰ یہ گھٹا____ دودن تو برسے..
"جس نے گلے لگانا ایجاد کیا وہ گونگا تھا، کیونکہ وہ سب کچھ ایک ساتھ کہنا چاہتا تھا۔"
ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ بدلے..!!
کمر اُس کی رشکِ رگِ جاں ہے میر۔۔
غرض اس سے باریک تر کچھ نہیں۔
یہ سرکش بدن تیرے بس کا نہیں
ادھر لا یہ آفت مجھے سونپ دے
روز سوچتا ہوں کہ خیال رکھوں گا نہ بہکوں یہ سوچ کر دل پرسکوں ہوجاتا ہے
مگر ہاے جب ایک جھلک وہ اپنے پستان دیکھادیتی ہے ہر چیز پر پانی پھر جاتا ہے.
ﻭﮦ ﭼﻮﻣـﮯ ﺧﺸﮏ ﻟﺒﻮﮞ ﺳـﮯ ... ﺟﻮ ﺷـﺒﻨﻢ ﮔﻞ ﮐﻮ
ﺗﻮ ﭘﮭـﻮﻝ ﭘـﯿﺎﺱ ﺑﺠﮭﺎﺋـﯿﮟ، ﻭﮦ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﻟﮑــﺶ ﮨــﮯ
Apko b Aadhii raat ko bhook lagny Wali Beemari hai🤔🤔🙈😂
ہم کیسے کریں گے محبت🤔 ہمیں تو "رومینٹک" باتوں پہ ہنسی آجاتی ہے 😂🤣🤣😉😎
نہ گلے رہیں ، نہ گمان رہیں ، نہ گزارشیں نہ ہی گفتگو 💔
جو بچے اپنا گھر پاکستان کے جھنڈے اور جھنڈیوں سے سجایا کرتے تھے وہ اب پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں 🙂
خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس...
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو !
Kitny din chali apki love story ? 😒🙄
محبت اللہ سے شروع ہو جائے تو ملاقات کی تڑپ فجر سے شروع ہوتی ہے اور تہجد پر ختم
جان سے پیارا شخص دل سے اترنے کے بعد وہ کچھ بھی بن جائے کوئی فرق نہیں پڑتا 🖤
لکھ دینے سے، کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے کہاں ہوتے ہیں🖤
14 اگست کو ریلیاں ہی ریلیاں ہوں گی
ایک ہاتھ میں پاکستان کا جھنڈا دوسرے میں پی ٹی آئی کا
🇧🇫❤️🔥
انشأ الله
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain