” ہماری سوچ بھی وہاں تک نہیں جا سکتی وہ اللّٰه جہاں سے وسیلے بنا دیتا ہے“_
" یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ "
" اے جلد راضی ہونے والی ذات ۔۔۔ معاف کر دے اس بندے کو جِس کے پاس دُعا کے سوا کُچھ نہیں! ۔ "
" یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ "
" اے جلد راضی ہونے والی ذات ۔۔۔ معاف کر دے اس بندے کو جِس کے پاس دُعا کے سوا کُچھ نہیں! ۔ "
بدگُمان ہم سے کُچھ لوگ ہیں تو کیا کریں
ہم سے اب ذہن کے جالے تو نہیں اُتارے جاتے
Nohi ✨
ہم عادت نہیں شوق رکھتےہیں💫
اور.............★
جواکڑ دکھاۓ اُسےBLOCKرکھتےہیں✌
Jab is month Ka bill ayega Nijli Ka to phr pata chalega k Kon shareefon ko support krta hai LG pta jayega
ﷲ ﷻ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو،
آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے !!
کیا عورت کو حق ہے کہ وہ اپنے شوہر کا موبائل چیک کرے 😒
جس شخص کی غلطی, غلطی نہ لگے
اُس منحوس کو محبوب کہتے ہیں🤭😝
بہت نادان ہے جو محنت کر کے نیکیاں کمائے اور غیبت کر کے اسے فورآ ضائع کر دے ۔۔!!
*_اور جب سچی لگن لگ جاتی ہے نہ
تو نماز قضاء کرنے والے تہجد ادا کرنے لگتے ہیں 🙂♥️_*
آجا میرے حریف میرے ساتھ چل کہ اب
تُو بھی مرے خلاف ہے ٬ میں بھی مرے خلاف
Koi Inbox Msg Kr Dy meny Kon sa Pesy Udhar Mang leny hain🙂🙃🥺
*خالی جیب میں نا دوستی ٹکتی ہے نا محبت۔۔💔*
🥀😔
True ya wrong
🥀وہ آئینہ ہو ، یا ہو پھول ، تارا ہو کہ پیمانہ
کہیں جو کچھ بھی ٹوٹا ، میں یہی سمجھا مرا دل ہے🥀
💔😓💔🥺
#
کچھ تعلق گہرے ہونے کے بعد
بھی ختم ہو جاتے ہیں 💔🥲
*🙂'کچھ بھی کہہ نہیں سکتا، تیرا درد جو ٹھہرا° آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا'🌚*
#
مرد اپنی جوانی کے عمال سے 🙂
اپنی بیٹی کا نصیب لکھ رہا ہوتا ہے🥺🙂
ایک غلط شخص کی طرف سے دھوکہ
دس صحیح انسانوں پر اعتماد کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے...🥹
Romantic ho ya zidii🤭🤭🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain