Damadam.pk
Matric-Fail's posts | Damadam

Matric-Fail's posts:

Matric-Fail
 

میرا ضمیر کہتا ہے کہ جب میں نے کچھ غلط نہیں کیا تو اللہ تعالیٰ مجھے زلیل نہیں ہونے دے گا۔💯
کپتان 🔥 Imran Khann

دِل نے تاوان کی صُورت میں لُٹایا ہے نصیب 
میں نے کھویا ہے مُشقت سے کمایا ہوا شخص 
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رَنج 
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص🥀🦋
@everyone
M  : دِل نے تاوان کی صُورت میں لُٹایا ہے نصیب میں نے کھویا ہے مُشقت سے کمایا ہوا - 
Matric-Fail
 

یااللّہ جتنے مُسلمان بیمار ہیں پریشان ہیں اُن سب کی بیماری اور پریشانی کو دور فرما
آمین

Matric-Fail
 

چارسدہ سے اسلام آباد آکر قلفی بیچنے والے فرمان اللہ کوفیصل مسجد کے باہر قلفی کی ریڑھی لگانے پر گرفتار کیا گیا اور صرف 7 دن کے اندر اندر جج نے فیصلہ سناتے ہوئے اسے 3 ماہ قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔جج نے کہا اس سنگین جرم کی اس سے زیادہ سزا ہونی چاہیے تھی ۔ ملزم کے پانچ بچے ہیں جن میں سے چار معذور ہیں ۔ ایسی جج کی شان میں قصیدہ پڑھیے کیونکہ اس کے خلاف بولنا توہین عدالت ہے

Matric-Fail
 

انسان مشکل وقت میں جب اپنے اثاثے فروخت کر رہا ہوتا ہے تو "دوست اور رشتے دار" وہ اثاثے خرید رہے ہوتے ہیں.

Matric-Fail
 

آگر الیکشن کا اعلان ہوا تو اپ کیس پارٹی کو ووٹ دینگے۔.😘

Matric-Fail
 

😒بہت سے نوجوان شادی سے ڈرتے ہیں
کہ بیگم برتن دھلائے گی
او پاگلو دس منٹ لگتے ہیں برتن دھل جاتے ہیں😁😁🤣🤭😋🤣🤣🙊

Matric-Fail
 

متقی ہو گیا۔۔۔۔ خوف بیوی سے میں۔
اب عبادت کا سودا میرے سر میں ہے۔
میں نے داڑھی بڑھائ۔۔۔۔ تو کہنے لگی۔
اب یہ کمینہ حوروں کے چکر میں ہے۔

Matric-Fail
 

گھبراؤ نہیں۔۔! خدا کی مدد بہت قریب ہے۔ إن شاءالله إن شاءالله❤💛

Matric-Fail
 

انجو کے دو بچے سیما کے چار بچے
انڈین چینلز پر دونوں کے چرچے۔۔

Matric-Fail
 

انڈین لڑکی نے اسلام قبول کرکے کورٹ میرج کرلی...نیا اسلامی نام فاطمہ رکھا

Matric-Fail
 

لڑکیوں کو کُچھ شوق ہو نہ ہو😇
لیکن اپنی سہیلی کا منگیتر دیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے😂🙈🌏🖇️❤️

Matric-Fail
 

یونیورسٹی بہاولپور جیسا واقعہ اگرمدارس
میں ہوتا تو لبرل و سیکولر اور یہ 20 روپے والے صحافی آسمان سر پر اٹھا لیتے ۔۔
🤔کاپی

Matric-Fail
 

دیکھو! حقیر دنیا کی خاطر جنت نا چھوڑ دینا

Matric-Fail
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں🙈🙈

Matric-Fail
 

عورت کیا چاہتی ہے ؟؟
کیوں نا ایک بار عورت سے ہی پوچھ لیا جائے ....🙂😂
*چلیں سب بتائیں*

Matric-Fail
 

کوئ نیک لڑکی اپنا وٹس ایپ نمبر
بھیج دے
میں نے نعتیں بھیجنی ہیں
😜🙃😍🙃

Matric-Fail
 

کہہ دو
کہ دُنیا کی سب سے خُوبصورت🌼
کتاب قُرآنٍ مجید ہے😊
بیشک🥰

Matric-Fail
 

کسی کے لیےجائز نہیں کہ وه اللّه کی رحمت سے مایوس ہو خواہ اسکے گناہ کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں ۔

Matric-Fail
 

اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ
بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں"