Damadam.pk
Matric-Fail's posts | Damadam

Matric-Fail's posts:

Matric-Fail
 

گزرا ہوا بچپن اور بھاگا ہوا نواز شریف کبھی واپس نہیں آٸنگے
🤪🤪

Matric-Fail
 

یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں!

Matric-Fail
 

ویلا بیٹھا سوچ رہا تھا کہ
آخر
مجنوں نےلیلٰی کو سیٹ کیسے کیا ہوگا😂😏😝😝

Matric-Fail
 

میرا اس شہرے عداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا سوچتے ہیں 😢

Matric-Fail
 

*لڑکی کے نمبر پے بیلنس کروانے گیا*☹️
دکاندار اس کا بھائی نکلا 😳🤣🥺☹️
😂😂😂😂😂

Matric-Fail
 

لوگ ڈھونڈتے رہے کامیابی کو
مؤذن ساری عمر کہتا رہا حی الفلاح🍂🫶

Matric-Fail
 

"لڑکا دوسرے شہر کا ہے ، رشتہ بھیجنا چاہتا ہے ، سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا ،ماں نے سر پیٹ لیا اور باپ نے بے شرم کہا ،بھائی نے تھپڑ مارا اور پھر اُس لڑکی کی شادی کر دی گئی ، پھر لڑکا نشئی بھی نکلے تو کیا ہوا خاندان کا تو ہے ناں ۔
سُرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے باپ بولا "شکر ہے عزت بچ گئی "
آہ ! ان لڑکیوں کے دُکھ ، پھر بھی جو سب کچھ سہہ کے بھرم رکھ لیتی ہیں ۔!" 💔🙂

Matric-Fail
 

ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں
کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی
اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے
کی توفیق عطا فرمائیں آمین

Matric-Fail
 

کسی نا محرم لڑکی کے لئے شاپنگ کرنے سے بہتر اپنی سگی بہنوں کا خیال رکھیں
کیونکہ اس کی حقدار وہی ہیں🙏🙏🙏

Matric-Fail
 

رخصتی والے دن دلہن روتی کیوں ہے
اس پر روشنی ڈالی جائے 🤔🙄

Matric-Fail
 

*اگر ریٹائر پھوجی یونیورسٹی میں انی مچا سکتا ہے*
*تو پھر حاضر سروس نے گیراج میں کیا تباہی پھیری ہوگی پٹواریو* 🤣🤣🤣

Matric-Fail
 

دعائیں ہر چیز کا رُخ موڑ سکتی ہیں ♡
کیا آپ مجھے ایک دعا دیں گے۔۔۔۔❤️

Matric-Fail
 

اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی انسان کے ہر کمال کو زوال بنا دیتے ہیں۔

Matric-Fail
 

روس سے سستی گندم
پھر سستا تیل، پھر انڈونیشیا سے پام آئل ،پھر آئی ایم ایف سے قرضہ
سب کچھ ہوگیا، لیکن سستا کچھ نہیں ہوا۔💔

Matric-Fail
 

وطن کی لڑکیاں ناز ونخرے اور اکڑ ختم کریں ورنہ ہمسایہ ملک کے لڑکیاں اپ لوگوں کی جگہ لی سکتی ہے ۔۔۔۔

Matric-Fail
 

وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی
وہ دل نہیں رہا ،وہ طبعیت نہیں رہی۔

Matric-Fail
 

اللّٰہ پاک سے مانگو، پھر مانگو،
مانگتے رہو وہ دیگا،
وہی دیگا، کیونکہ وہی دے سکتا ہے۔

Matric-Fail
 

لوبہ بونیر طرفتہ لاڑہ۔۔۔۔۔۔۔۔
واہ بونیر والوں کی قسمت میں چاند اور ہماری دیر والوں کی قسمت میں چاند گرہین ۔۔۔
اور اب رخ کرتے ہے ضلع بونیر کی طرف جہاں۔۔۔۔۔
38 ساله امریكن خاتون فیس بک پر دوستی کے بعد 16 ساله لڑکے اعزاز احمد کے پیچھے اپنی بیٹی کے ہمراہ بونیر شلبانڈی پہنچ گئی.

Matric-Fail
 

" اک یونانی کہاوت ہے کہ ؛ ایک بیٹی اور ایک درخت دونوں کا گھر میں ہونا لازمی ہے ۔۔۔ کِیونکہ ؛ درخت ہمیشہ دُھوپ میں سایہ دیتا ہے اور بیٹی ہمیشہ درد میں ساتھ دیتی ہے! ۔ "

Matric-Fail
 

یا اللہ پاک ہمیں
منافق بعض حاسدین کے شر سے ہمیں بچا
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۔
آمین ثم آمین