_ایک سٹنگ سے دل لگایا تھا
اس نے بھی رنگ بدل لیا 😐😶
Everyone
Shukriya dosto
Aapke payar ke liye
سہاگ رات منا رہا تھا اچانک انکھ کھل گئ
😢😔
یہ دہشت گرد
انڈیا اور ایران
کیوں نہیں جاتے
؟
ہواؤں کا رخ بتا رہاہیکہ ایک دفعہ پھر
ایاکنعبد وایاکنستعین
کادور آرہاہے✌️✌️
موجودہ حالات میں بھی وزیراعظم اور
جیو نیوز
کو سانحہ 9 مئی کے علاوہ اور کچھ یاد نہیں 😭😭
ہائے میری لاحاصل جائیدادیں
خواہشیں، حسرتیں، مُرادیں...🙂🖤
#
🙃🙃💔🌿
#لڑکیاں اپنی سہیلی کو
20 روپے کا 𝙍𝙞𝙤 بسکٹ
کھلا کر کہتی ہے__......میرے ساتھ رہو گی توعیش کرو گی۔🥺🥺
تیرے آنے کی خوشی میں ہم نے
تیرے جانے کا تو سوچا ہی نہ تھا ✨💔
kbi kisi sy pori raat chat ki?
😉😉😉
موت کے دن قبر کھودنے محلے کے غریب آتے ہے، جبکہ شادی کے دن الگ کھانا امیر کے لیے لگتا ہے. ہم اجتماعی منافق ہیں🤔🤔
اگر میری بات کسی کو اچھی نہ لگی ہو تو معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عزت لٹا کے ڈگری لینے سے عزت بچا کر جاہل رہنا ہزار گنا افضل اور بہتر بھی ہے
معاشرہ کی تلخ حقیقت.
#Everyone
ملے تو باندھ کر رکھیں گے اُس کو
ارادہ باندھ کر , بیٹھے ھوئے ھیں۔۔ ❤️
کسی کے حصے میں سیما آئی تو کسی کو انجو مل گئی۔۔
قصور والوں کے حصے میں آیا بھی تو ایک گونگا بہرا ۔ 🥲
مشــــــکل وقت دنیــــــا کا ایسا جادو گر ہے!!!
جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعویداروں کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے✍
ہر جگہ سے بلاک کرکے کہتی ہے
مناتے کیو نہیں
کہاں سے مناؤیوٹیوب سے🙄🙈
😒😀😀😀🤣🤣
غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو ،کیونکہ سفر جتنا طویل ہو تا جائیگا واپسی اتنی ہی دشوار ہوگی ۔
سب چھوڑو یہ بتاؤ بجلی کا بل کتنا آیا اس بار
😒🙄
جو نماز کی اہمیت جانتا ہو وہ کسی حالت میں بھی نماز قضا نہیں کرتا ہے. اللّه پاک ﷻ ہم سب کو بھی ہر حال میں نماز ادا کرنے کی توفیق دے امین
وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ
اور اللہ غفور و رحیم ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain